Damadam.pk
Zarliish's posts | Damadam

Zarliish's posts:

Zarliish
 

انسان آدھا پاگل تب ہو جاتا ہے جب اس کی باتیں، اس کے خواب، اور اس کے مسائل سننے والا کوئی نہیں ہوتا۔ یہ خاموشی کا درد اسے اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے جب دل کی باتیں سننے والا نہ ہو تو انسان خود کو اکیلا محسوس کرتا ہے جیسے اس کی آواز ہوا میں گم ہو گئی ہو اس وقت وہ سوچتا ہے کہ کیا کوئی اس کی باتیں سمجھتا بھی ہے؟ اسی اذیت میں انسان کا دل توڑنے والی خاموشی چھائی رہتی ہے اور آہستہ آہستہ وہ خود کو پاگل پن کے کنارے پہ لے آتا ہے ۔ ۔۔

Zarliish
 

*جب ہم نہ رہیں گے*.!
*مگر ہماری پروفائل میں*.!
*کچھ معصومیت بھرے*.!
*کچھ آنسوؤں بھرے*۔!
*کچھ نادم، کچھ عاجز*۔!
*کچھ بہت ہی خوبصورت*۔!
*کہیں کچھ کڑوے سے*۔!
*کہیں حوصلے کے ترجمان*.!
*کچھ تنہائی کے ساتھی*.!
*کچھ صبر کے گواہ*.!
*کہیں محبت میں مہکتے*.!
*اور*.!
*کچھ ہنستے مسکراتے*.!
*فقط*.!
"*ہمارے الفاظ رہ جائیں گے.!!

Zarliish
 

" اور پھر ہم لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے بے قدرے لوگوں کے ساتھ بندھے رہتے ہیں! ۔ " 💔

Zarliish
 

یہ اَنجمن ، یہ قہقہے ، یہ مَہوشوں کی بھیڑ
پھر بھی اُداس ، پھر بھی اکیلی ھے زندگی

Zarliish
 

اگر کوئ محبت کرتا ہو آپ سے تو اسکی محبت کا زیادہ امتحان مت لیں
ورنہ اک دن محبت ھار دینگے

Zarliish
 

تعلقات کی غلامی سے بچنے کا مشورہ دیا کرتی تھی خودی اک تعلق کی غلام ہوئ اور یہ تعلق ایسا جس نے سوائے آنسو ازیت اور زلت کے سوا کچھ نہی دیا

Zarliish
 

کچھ محبتیں صرف آنسوؤں کا سبب بنتی ہیں

Zarliish
 

پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے

Zarliish
 

دو چار میرے دوست سدا دل میں جو رہے
اک روز میں نے دیکھا میرے کف میں آ گئے

Zarliish
 

میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بے کار شخصیت ہوں, مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے ,نا ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں ,نا ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میرے بغیر بھی سب مکمل ہے اور شائد بہترین بھی ! "

Zarliish
 

شب ہجراں اور روگ پسند
یکطرفہ محبت کے جوگ پسند
تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند

Zarliish
 

اچھی خاصی شریف لڑکی تھی 🙂
پھر مجھے فون لے دیا بھائی نے🌝🥀

Zarliish
 

بدترین خسارہ ھے کہ
آپ کسی شخص پر ایک عرصہ تک محبت, پیار اور خلوص کے جذبات نچھاور کرتے رہیں
اور آخر میں وہ شخص ثابت کردے کہ وہ ان جذبات کے قابل نہیں تھا
اپنے قیمتی ماہ و سال کھو دینا سب سے بڑا خسارہ ھے

Zarliish
 

سوچتی ہوں روز ایک گھنٹہ پڑھوں گی
اور یہ گھنٹہ سوچنے میں ہی گزر جاتا ہے
🥺🥺🥺🥺😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Zarliish
 

محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے
جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں 😁

Zarliish
 

میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بےکار شخصیت ہوں، مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے ، نہ ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نہ ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے ، مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں، میں عام سے بھی عام ہوں.میری ضرورت کسی کو بھی نہیں ہے، نہ ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میرے بنا بھی سب مکمل ہے اور شاید بہترین بھی🖤

Zarliish
 

ہمارے ارد گرد اتنے خود غرض لوگ پائے جاتے ہیں کہ انہیں صرف اس بات سے فرق پڑتا ہے کہ آپ انھیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں ۔۔۔🔥
انھیں اس بات سے قطعا فرق نہیں پڑتا کہ آپ خوش ہیں یا نہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔🔥💯

Zarliish
 

اعتقاد
جب تم میرے ساتھ ہوتے ہو
تو ہوا میرا نام نہیں پوچھتی ہے
بارش مجھ سے بغل گیر ہو جاتی ہے
دریا مجھ سے لپٹنا چاہتا ہے
چڑیاں مجھ میں بولنے لگتی ہیں
مجھے لگتا ہے
میرے کمزور لمحوں میں
خدا مجھ سے اور زیادہ پیار کرتا ہے.. 🖤❤️
ناہید مغل

Zarliish
 

🎀✨فقط اللّٰہ✨🎀
*دنیا تو جنت کی تلاش کا ایک سفر ہے۔یہاں جنت نہیں ہے ۔۔یہاں آپکو سکون نہیں ملتا۔۔یہاں دائمی سلامتی نہیں ہے ہر آئے دن بعد کوئی نہ کوئی مسئلہ پیش آتارہے گا۔۔کوئی نہ کوئی آپ سے دور ہوتاجائے گا کچھ نہ کچھ آپ سے چِھن جائے گا یہ دُنیا ہے یہاں ایسا ہی ہوگا💐*

Zarliish
 

کبھی پتھر کبھی ” پکھراج“ میں ڈھلنے والے
ہم نے ہیرے بھی چُنے رنگ بدلنے والے