Hadees Shareef ! اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اسلام کی بنیاد ان پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے: 1- اس بات کی شہادت دینا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں، 2- نماز قائم کرنا، 3- زکوٰۃ ادا کرنا، 4- حج کرنا (اور) 5- رمضان کے روزے رکھنا ۔‘‘ Mishkat Al Masabih. Hadees # 2/2. Bukhari-Muslim. Prof. Sagheer Ahmad
میں ہر کہانی میں مرکزی کردار بننا چاہتی ہوں لیکن جس کہانی میں میرا کردار محض وقت گزاری کا ہو اس کہانی سے نکل جانا پسند کرتی ہوں پھر چاہے خسارا کچھ بھی ہو😏
جب جب خوشی ملتی ہے اس کے ایک دن بعد ہی پہاڑ جیسی مشکل سر پے آگرتی ہے مجھے بچپن سے خوشیاں راس نہی آتی کہی سے تھوڑی سی خوشی ملتی ہے تو ایسی مصیبت سر پے گرتی ہے جس سے میرا وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ہر ہنسی کے بعد وہی سسکیاں اور آنسو میرے حصے میں آتے ہیں💔 🍁🍂
"-🖤🥀✨"- یقین نہیں آتا23 سال کی عمر میں اتنا بڑا ہو جاؤں گا ، میں اتنا کچھ بلکہ بہت کچھ سمجھ جاؤں گا 🙂 یقین نہیں آتا کہ ایسا بھی ہو گا ایسا بھی وقت آئے گا کہ ہزاروں لوگوں کے ہجوم میں کوئی اپنا سا نہیں لگے گا ، تسلی تو سارے چار منٹ کی دے دیا کرتے ہیں لیکن اندر ڈوبنا کسی کو نہیں آتا 💔😌 ہاں مجھے اس دنیا کو جینا نہیں آتا copied