ﻓﻘﻂ ﻏُﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﺍُﭨﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﻤﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ !
ﻧَﻤﻮﺩِ ﻋِﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺎﮦ ﺭﮨﺒﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
کسی کچے رنگ کی طرح
اترنے لگے ہو دل سے تم
😏
میں خود کو بدلوں گی اور پھر بدل ہی جاونگی
پرانی قبر پہ کتبہ نہی لگا دونگی
میرا نہی وہ مگر عشق آشنا تو ہو
میں ”عاٸشہ“ اسے ہر حال میں دعا دونگی
تیری تلاش میں جتنے بھی برس گزرے ہیں
انہیں میں عمرِ زیاں جان کر بھلا دونگی
میں کس لیے تجھے تنہاٸ سونپ آٸ تھی
کسی کا ہو کہ ملے گا تو پھر بتادونگی
کتابِ دل سے تیرا نام تک مٹا دونگی
تو دیکھنا تجھے اب کے برس بھلا دونگی
جو تو نہی تو کوٸ اور بھی نہی آۓ گا
میں اپنے دل پہ کوٸ قفل ہی لگا لونگی
ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﮨﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺭُﻭ ﭘﻮﺵ ﮨﻮﮰ
ﮨﻢ ﮐﻮ ﻣﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﺷﺎﺋﺪ ﻣﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﻧﮕﮯ
ﮨﻢ ﺑُﺮﮮ ﻟﻮﮒ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺁ ﭨﭙﮑﮯ
ﺍِﻥ ﻧﯿﮏ ﺭﻭﺣﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ
کھڑکیاں مت بجا میں نہیں بولتی
جا او جھوٹی ھوا میں نہیں بولتی
چھوڑ دے، میری دہلیز کو چھوڑ دے
تجھ سے کہہ جو دیا، میں نہیں بولتی
مجھ سے اب میٹھے لہجے میں باتیں نہ کر
میرا دل بجھ چکا، میں نہیں بولتی
مجھ کو معلوم ھے جتنی اچھی ہوں میں
اب نہ باتیں بنا، میں نہیں بولتی
اب کسی چال میں، میں نہیں آؤں گی
چاھے قسمیں اٹھا، میں نہیں بولتی
یہ جو اِک مور سا میرے آنگن میں ھے
جب نہیں بولتا، میں نہیں بولتی
پہلے اس کے لئے سب سے لڑتی پھری
پھر اسے کہہ دیا، میں نہیں بولتی
اب صفائی کا موقع نہ دوں گی اسے
جو ھُوا، سو ھُوا، میں نہیں بولتی
بے موت مر جاتے ہیں
بے آواز رونے والے😭
کس لیے میرے خیالات پہ دھرنے دینا
شعر اترتا ہے تو پھر کیوں نا اترنے دینا
مجھ کو دنیا میں گناہوں کی اجازت دیدے
جو یہاں کر لوں وہ جنت میں نا کرنے دینا
😏😏😏
اسکو تبلیغ نا کرنا جو بھھھت روتا ہو
ظلم مت کرنا خدارا اسے مرنے دینا
ایک قانون بنایا ہے سو خوش رہتا ہوں
جو بھی وعدوں سے مکر جاۓ مکرنے دینا
دل محلہ ہے کوٸ آۓ چلا جاۓ رہے
اس محلے کوٸ کچھ بھی کرے کرنے دینا💔💔💔
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺤﻔﻠﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﮐﺘﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺭﺏ
ﮐﯿﺎ ﻟﻄﻒ ﺍﻧﺠﻤﻦ ﮐﺎ ﺟﺐ ﺩﻝ ﮨﯽ ﺑﺠﮫ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ
ﻧﯿﻨﺪ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ😴😴😴
ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﻣﻨﺤﻮﺱ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﻮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﮐﮩﺘﺎ ہے ﺑﺎﺟﯽ ﺗﻮ ﺟﺎﮒ ﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﻣﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ😂😂
ﮨﻢ ﺑﮭﺮﻭﺳﮯ ﭘﮧ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﺑﮭﻼ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﻦ ﭘﮧ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﺗﮭﺎ ﻭﮨﯽ ﺗﻮﮌﮔﮱ
ہم اہل ظرف ہیں یوں ہی خفا نہیں ہوتے
وفا شعار کبھی بے وفا نہیں ہوتے
کچھ ایسے آنسو بھی رہتے ہیں میری پلکوں پر
جدا تو ہوتے ہیں پھر بھی جدا نہیں ہوتے
جو زخم تم نے نوازے ہیں بے سبب ہم کو
کسی بھی درد کا وہ مسئلہ نہیں ہوتے
مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ہے
آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی
تھوڑا سا زہر چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
میں تو پھر لڑکی ہوں ، اور لڑکی بھی اچھی خاصی😉
مضبوط ہونا بھی کیا بلا شے ہے
دل مر بھی رہا ہو تو کہنا پڑتا ہے سب ٹھیک ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain