یہ شدت کا سر درد کبھی کبھی تو یہ شدت کا سر درد ایسے لگتا جیسے دماغ کے اندر سب کچھ اِدھر اُدھر ہو گیا ایک ایک رگ روتی ہوٸ محسوس ہوتی ہے تڑپ تڑپ کر روتی چیختی چلاتی ہوٸی رگیں مارے درد کےلیکن کوٸ رگ پھٹتی نہی ہے کبھی بھی ہر بار جی جاتی ہوں اک نٸے درد کو محسوس کرنے کے لیے 💔💔💔
میں نے آدھی رات سے پہلے شعر کا پہلا مصرعہ لکھا میرے گُونگے لہجے نے تُجھکو کتنی آوازیں دیں....! تیرا ساتھ ادھورا پا کر مصرعہ قبر میں گاڑ دیا میں نے کاغذ پھاڑ دیا.....! سحــر فاطمہ