بھول جاتی ہوں رکھ کر نیند کہیں
اور پھر ساری رات تلاش کرتی ہوں
ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﮈﺱ ﻟﻴﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮩﺠﮯ ﻧﮯ ﺗﻴﺮﮮ
ﺁ ﺩﻳﮑﮫ ﻣﻴﺮﻯ ﺳﺎﺭﻯ ﺭﮔﻴﮟ ﻧﻴﻠﻰ ﭘﮍ ﮔﺌﻴﮟ
تم وھاں سکون چاہتے ہو
جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا
مجھے جانا ہے اس نگر میں
جہاں چاۓ کی ندیاں بہتی ہی
😋😋
ﻣﺎﺭﺗﯽ ﺗﻮ ﻣﻮﺕ ﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﺴﯽ ﻣﺎﺭ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ۔
ﮐﻮٸﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ
ﺁﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﭘﯽ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﺕ ﮨﯽ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
جدید نظمیں اداس ذہنوں میں پل رہی ہیں
نٸ زمینوں میں دکھ کا بحران بڑھ گیا ہے
ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺟﺐ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺩﺭﺩ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﻠﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﺑﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ😐😂
تلخ لہجوں سے بھاگنے والی لڑکی میں
لیکن وہ شخص کڑوا بھی بولتا تھا تو سن لیتی تھی💔💔💔
دشمنی کر کے دیکھ لو مجھ سے
ہر حوالے سے خاندانی ہوں
کوٸ آٸے یا جاٸے کوٸ رکے یا نہ رکے کوٸ فرق نہی پڑتا مگر معلوم ہے اس مقام تک پہنچتے پہنچتے ہم کتنی دفعہ مرتے اور کتنی دفعہ جیتے ہیں
اور دنیا اس کو خود پسندی سمجھتی ہے
کہا نا
کوٸ فرق نہی پڑتا😐😐
پہلے لگتے تھے ایک دو احباب
اب مجھے سارے زہر لگتے ہیں
کہتے ہیں میرا نام تیری قبر پر بھی ہو
ہونٹوں پہ لالی ہی نہی خونِ جگر بھی ہو
زندہ رہنے کے بہانے ڈھونڈیں
آو کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں
کتنا مشکل ہوتا ہے نا
ان لوگوں کی لاپروائی برداش کرنا جن کے بارے میں ہمیں یہ گمان ہوتا ہے ہمیں کانٹا بھی نہی چھبنے دیں گے 💔💔💔
میں رہوں یا نہ رہوں
تم مجھ میں کہیں باقی رہنا
مجھے نیند آۓ جب آخری
تم خوابوں میں آتے ہی رہنا
لوگو کو لگتا ہے وہ بھول جاتے ہیں انسان کو اسکی باتوں کو ا اپنی باتوں کو اپنے دعووں کو باقی بھی ایسے ہی ہونگے
لیکن سب ان کے جیسے ڈبل چہرے یا منافق نہی ہوتے😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain