Damadam.pk
Zarliish's posts | Damadam

Zarliish's posts:

Zarliish
 

آنکھ دیکھے گی تو اُس حسن سے ٹھنڈک لے گی
ہونٹ چومیں گے تو اُس آگ سے جل جائیں گے
جانتا ہوں تیرے معیار کو لیکن میرے دوست
ساتھ رکھے گا تو ہم خود ہی بدل جائیں گے

Zarliish
 

زندگی سے بہت بدظن ہیں
کاش! اک بار مر گئے ہوتے

Zarliish
 

آساں نہی ہے میری ازیت کے داو پیچ
مرتا ہوں اور جان سے جاتا نہی ہوں میں

Zarliish
 

تو کیا یہ دوسرا ہی عشق اصلی عشق سمجھوں ؟؟
تو پہلا تجربے کی ذیل میں تھا ؟؟ بھول جاؤں ؟؟
کوئی کب تک کسی کی بے وفائی یاد رکھے ؟؟
بہت ممکن ہے میں بھی رفتہ رفتہ بھول جاؤں !!

Zarliish
 

تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمہیں چاہا گیا
ہمارے پاس یہ۔۔۔ احساس بھی ادھورا ہے

Zarliish
 

سَر اگر سَر ھے تو نیزوں سے شکایت کیسی..
دِل اگر دِل ھے تو دَریا سے بڑا ھونا ھے..

Zarliish
 

تم کو پتہ ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا
ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی⁦
کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ ملے
اب آئینہ ملا ہے تو صورت چلی گئی⁦

Zarliish
 

علاج ان کا میں جانتا ہوں اگر کرو تم
تمھارے آنے کی مار دکھ ہیں ہزار دکھ ہیں
دکھوں سے بھر پور کیسی تو نے غزل تراشی
سطوروں پر خود نثار دکھ ہیں ہزار دکھ ہیں

Zarliish
 

بڑے بڑے قہقہے یہ اسکے بتا رہے ہیں
کہ اسکے اپنے ہزار دکھ ہیں ہزار دکھ ہیں
جدا نہ ہونے کے ساتھ میرے کیے جو تم نے
وہ سارے قول و قرار دکھ ہیں، ہزار دکھ ہیں

Zarliish
 

تسلی ہنس کے جو دے رہا تھا پتہ چلا یہ
کہ اسکے بھی بےشمار دکھ ہیں، ہزار دکھ ہیں

Zarliish
 

یہ دیکھنے میں جو چار دکھ ہیں
ہزار دکھ ہیں
جو سر پہ میرے سوار دکھ ہیں
ہزار دکھ ہیں

Zarliish
 

نوچ ڈالوں گی اسے اب کے یہی سوچا ہے
گر میری آنکھ کوٸ خواب سجانا چاہے

Zarliish
 

کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں.....
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں.....
اک دوست ہے کچا پکا سا......
اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا.....
اک خواب ادھورا پورا سا.....
اک پھول ہے روکھا سوکھا سا.....
اک اپنا ہے اندیشہ سا.....
اک رشتہ ہے انجانا سا.....
حقیقت میں افسانہ سا.....
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں......
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں......

Zarliish
 

بات نہ کرنے سے تعلق نہی ٹوٹتا
تعلق تب ٹوٹتا ہے جب ایک دوسرے کے بغیر صبر آ جاۓ

Zarliish
 

خوفناک لمحے وہ ہوتے ہیں جب
ہر چیز میسر ہو سواۓ زہنی سکون کے

Zarliish
 

ﺯﻣﯿﻦ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﻇﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ۔۔۔۔۔۔ ﺯﻣﯿﻦ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻇﻠﻢ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﻡ ﺍﻟﯿﻘﯿﻦ ﺍﺯ ﺳﻤﯿﺮﺍ ﺣﻤﯿﺪ

میں اب خاموش رہنے لگی ہوں
Z  : میں اب خاموش رہنے لگی ہوں - 
Zarliish
 

ﺩﺭﺩ ﮨﻠﮑﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﮨﮯ
ﺟﺌﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺭﺳﻢ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ
ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﺮ ﮔﮭﮍﯼ ﮨﻢ ﻧﮯ
ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﮨﮯ
ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﺗﻮ ﺍﻭﮌﮬﺎ ﺩﻭ
ﺩﻥ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﺗﺎﺭﯼ ﮨﮯ
ﺷﺎﺥ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﮩﻘﮩﮧ ﺗﻮ ﮐﮭﻠﮯ
ﮐﯿﺴﯽ ﭼﭗ ﺳﯽ ﭼﻤﻦ ﭘﮧ ﻃﺎﺭﯼ ﮨﮯ
ﮐﻞ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ
ﺁﺝ ﮐﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ

Zarliish
 

ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﻟﮯ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﮐﺎﻝ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﮐﺎﻝ ﺍﭨﯿﻨﮉ ﮐﺮﮐﮯ ﻓﻮﻥ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺁﮔﮯ ﺳﮯ ﺑﺲ ﻭﮦ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ .... ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﺎﻝ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮨﯿﻠﻮ ﮐﮩﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﮧ ﮐﺎﻝ ﻣﻨﻘﻄﻊ ﮐﺮﺩﮮ ﮐﮧ :
" She is no more"

Zarliish
 

زندگی کیا ہے تمناوں کا کھارا پانی۔۔
ہر کوئی پی کے یہاں مانگے دوبارہ پانی