تیڈی ہاں وی میں تیڈی نہ وی میں __ اقرار وی میں انکار وی میں *،* تیڈا پیار محبت نال میڈے __ تیڈی نفرت دا اظہار وی میں *،* تیڈیاں نعمتاں دا حقدار وی میں __ تیڈی کاوڑ دا کردار وی میں *،* ہے * شاکر * گالھ عجیب جئی __ تیڈا غیر وی میں تیڈا یار وی میں *،*
جن کی زندگی میں شوق اور شوخیوں کی عمر میں ٹھہراؤ آجائے ان کی زندگی ہمیشہ کمپرومائز میں گزرتی ہے ایسے لوگ زندگی جیتے نہیں بس گزارتے ہیں ایک خوف اور، ذمہ داریوں کا بوجھ لے کر،، رشتے نبھانے کے چکروں میں ان کی اپنی ذات تو کھو ہی جاتی ہے🙃💔 اس بات کے سب سے بڑے ذمہ دار ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں جو یہ نہیں کہتے بیٹا اپنی خوشیوں کو اہمیت دینا سیکھو کبھی اپنے دل کی بھی مان کے دیکھو جو ہمیشہ یہی کہتے رشتے نبھانے کے لیے جھکنا پڑتا ہے برداشت کرنا پڑتا ہے لیکن وہ یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہمیشہ برداشت اور قربانیاں ہمارے حصے میں کیوں__؟💔🔥💯 🍁🍂B R O K E N ツ💔