"ھم دمادم والے " بظاہر اک دوجے سے انجان... نا کسی کی ذاتی زندگی کے بارے میں جانتے: نا کسی کا اسٹیٹس... نا کسی کا بنک بیلنس... لیکن........ لفظوں کے رستے اک دوسرے سے انسیت کا ایسا رشتہ بنا چکے کہ. . . جہاں ھم اک دوسرے سے مسکراہٹ بانٹتے ھیں. وہیں لفظوں میں اک دوجے کا غم بھی محسوس کرتے ہیں. احساس کے پاکیزہ دھاگے میں بندھے ھم لوگ.... نہیں جانتے کہ.. __ آنے والے وقت میں کون کہاں ھو گا...! لیکن.... کچھ لفظ اور کچھ لوگ کبھی بھول نئ پائیں گے...... اپنی کسی نا کسی بات سے... یاد آئیں گے... جو شائد کبھی آپ سے نا مل پائیں گے... *مگر یقین رکھنا. . کبھی بھول نہیں پائیں گے...اپنی خاص دعاٶں میں ضرور یاد رکھیے گا۔۔*