-"🌸🍁-" "-اس دنیا میں سب سے بد قسمت وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی محبتیں ادھوری رہ جاتی ہیں,ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہوتا,نہ کوئی راہ نہ ہی منزل...بس قسمت میں سفرِمسلسل لکھ دیا جاتا ہے ایک بے نام گمنام منزل کی جانب...وہ یہ جاننے سے بھی قاصر رہتے ہیں کہ ان کو انتظار کرنا چاہیے یا چلتے رہنا چاہیے...قیدِ بامشقت,لاحاصل کی تمنا, یہ سب الفاظ اس اذیت کو بیان کرنے سے عاجز ہیں ان کے پاس ایک ہی راہ بچتی ہے وہ ہے قبولیت کی راہ... بس راہ یار میں جو مشکل ,جو آزمائش آئے اس کو قبول کرے ہر طعن کو ہر وار کو برداشت کرے ہونٹ سی لے اور خود پہ سکوت طاری کر لے اور دل کی دھڑکن کو اپنے محبوب کے نام کی تسبیح سکھا دے•"❤🙃 - 🥀💔🔥🖤-//
-"🌸🍂🌼🌷-" "-تمہیں بد دعا سے ڈر نہیں لگتا•"؟تم کیسے ہر کسی کے ساتھ محبت کے دعوے دار بن جاتی ہو ؟میں نے اپنی زندگی کے کئی سال تم جیسے انسان کی چاہ میں برباد کیۓ...مجھے تم سے گلہ تھا کہ تم پیار نہیں دے سکی پر اب نہیں ہے. جانتی ہو کیوں ؟ کیوں کہ انسان دوسروں کو وہی چیز عطا کرتا ہے جو اسکے پاس موجود ہو...جو تمہارے خود کے پاس موجود نہ تھی مجھے کہاں سے دیتی تم ؟...مجھ جیسی انا پرست کے لیے یہی دکھ کافی ہے کہ میں نے ایک ایسے انسان کے لیے اپنی زندگی کے کئی سال برباد کیۓ جو میرے ایک لمحے کے قابل نہ تھا•"😢 "'یہ سوچ کر میں آخری صف میں چلا گیا•" "'شاید وہ شخص دور سے اچھا دِکھائی دے•"🙃 - 🥀💔🔥🖤-//
اے "عشق" ادھر آ تجھے "عشق" سکھاؤں در یار میں بیٹھ کر تجھے "بیعت" کراؤں تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پر آ کر عین شین سے آگے تیرے "قل" میں سماؤں اے عشق تیرا عاشق ھوں آ سنگ تو میرے سینے سے لگا کر تجھے سر مست بناؤں تو جھوم اٹھے دیکھ کے "دیوانگی" میری آ وجد کی حالت میں تجھے رقص سکھاؤں