اک پتھر کی تقدیر بھی سنور سکتی ہے
شرط یہ ہے کہ سلیقے سے تراشا جائے
*🌴تم تو صبر کے قائل تھے، رضائے رب پہ مائل تھے...!*
*پھر یہ شکایتیں کیسی...؟*
*یہ رنجشیں کیسی...؟*
*انسانی فطرت ہے کہ ایک گہرا دُکھ ہوتا ہے تو کئی آنسوں مچلتے ہیں اور کئی شکوے نکلتے ہیں...!*
*اِضطراب مسلسل ہے...!*
*کئی جذبوں کی ہلچل ہے...!*
*مگر ہر حال میں اللّٰہ کے شُکر کا جو حلف آپ نے اُٹھایا تھا...!*
*کیا اُس کو نبھایا ہے...؟*
*کیا رب سے بڑھ کر آپ نے یہاں کسی کو مُخلص پایا ہے...؟*🌹♥️🌹
کچھ وقت چاہتے تھے کہ سوچیں ترے لیے...
تو نے وہ وقت ہم کو زمانے نہیں دیا...A
اور پھر یوں ہوا کہ چاند نے تسليم کی شکست
کل شب مناظرہ تھا تمہارے جمال پر ❤😌A
جو مرد عورت کو عزت
دے وہ غلام نہیں بلکہ بادشاہ ہوتا ہے
🥀🌀🥀
دستِ لَمس، نا تیری کوئی سرگُوشی
تیری تصویر ___نا حَال و ماضی کی رُوداد
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز
ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیں
اپنے اجداد کی میراث سے معذور ہیں ہم
فیض احمد فیض
کوئی نہیں جو تیری کمی کو بھر سکے
کوئی نہیں جس کی چاہت سکوں دے تیری طرح❤️
😘A
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain