۴۶- سورہ احقاف ( ایک جگہ کا نام) ۴۷- سورہ محمد (پیغمبر اسلام حضرت محمد ص کا نام مبارک) ۴۸- سورہ فتح (جیت، کامیابی) ۴۹- سورہ حجرات (حجرے ، کمرے) ۵۰- سورۂ ق (حروف تہجی کاایک حرف ) ۵۱- سورۂ ذاریات ( گرد اڑانے والی ہوا) ۵۲- سورۂ طور ( ایک پہاڑ کا نام) ۵۳- سورہ نجم (ستارہ) ۵۴- سورہ قمر (چاند) ۵۵- سورہ رحمن (بہت زیادہ رحم فرمانے والا ، اللہ تعالی کے اسمائے حسنی)
۱۹- سورۂ مریم (عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام) ۲۰- سورۂ طٰہ (حروف تہجی کے دو حروف) ۲۱- سورۂ انبیاء (اللہ کے پیغمبر، نبی کی جمع) ۲۲- سورۂ حج (زیارت) ۲۳- سورۂ مومنون (ایمان والے لوگ) ۲۴- سورۂ نور (روشنی ) ۲۵- سورہ فرقان (حق و باطل میں امتیاز کرنے والی چیز) ۲۶- سورۂ شعراء (شاعر کی جمع) ۲۷- سورہ نمل ( چیونٹی)
۱۸- کہف (غار) ۱۹- سورۂ مریم (عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام) ۲۰- سورۂ طٰہ (حروف تہجی کے دو حروف) ۲۱- سورۂ انبیاء (اللہ کے پیغمبر، نبی کی جمع) ۲۲- سورۂ حج (زیارت) ۲۳- سورۂ مومنون (ایمان والے لوگ) ۲۴- سورۂ نور (روشنی ) ۲۵- سورہ فرقان (حق و باطل میں امتیاز کرنے والی چیز) ۲۶- سورۂ شعراء (شاعر کی جمع) ۲۷- سورہ نمل ( چیونٹی)
۱۰- ۱۰- یونس (ایک پیغمبر کا نام) ۱۱- سورۂ ہود (ایک پیغمبر کا نام) ۱۲- سورہ ٔ یوسف ( ایک پیغمبر کا نام) ۱۳- سورۂ رعد ( بادل کی گرج) ۱۴- ابراہیم ( ایک پیغمبر کا نام) ۱۵- سورۂ الحجر(ایک مقام کا نام) ۱۶- سورۂ نحل (شہد کی مکھی) ۱۷- سورہ ٔٔبنی اسرائیل (حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد)
Surat No 24 : Ayat No 30 قُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنۡ اَبۡصَارِہِمۡ وَ یَحۡفَظُوۡا فُرُوۡجَہُمۡ ؕ ذٰلِکَ اَزۡکٰی لَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا یَصۡنَعُوۡنَ ﴿۳۰﴾ مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت رکھیں یہی ان کے لئے پاکیزگی ہے ، لوگ جو کچھ کریں اللہ تعالٰی سب سے خبردار ہے ۔
Surat No 24 : Ayat No 56 وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۵۶﴾ نماز کی پابندی کرو زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ تعالٰی کے رسول کی فرماں برداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔
Surat No 24 : Ayat No 64 اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ قَدۡ یَعۡلَمُ مَاۤ اَنۡتُمۡ عَلَیۡہِ ؕ وَ یَوۡمَ یُرۡجَعُوۡنَ اِلَیۡہِ فَیُنَبِّئُہُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا ؕ وَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿٪۶۴﴾ 15 آگاہ ہو جاؤ کہ آسمان و زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ تعالٰی ہی کا ہے ۔ جس روش پر تم ہو وہ اسے بخوبی جانتا ہے اور جس دن یہ سب اس کی طرف لوٹائے جائیں گے اس دن ان کو ان کے کئے سے وہ خبردار کر دے گا ۔ اللہ تعالٰی سب کچھ جاننے والا ہے ۔
•━━•••◆◉﷽◉◆•••━━•🌴 *💕عورت کو اللہ نے مرد پر تین درجے زیادہ فضیلت عطا کی ہے..* 1- *اللہ ہر چیز کا خالق ہے لیکن اپنی مخلوق میں سے تخلیق کا وصف اس نے صرف عورت کو عطا کیا ہے* 2- *اللہ نے اپنی محبت کو صرف ماں کی محبت سے تشبیہ دی ہے* 💕3- *وہ خود پردے میں ہے لیکن اپنی ساری مخلوق میں سے اس نے صرف اپنی بندیوں کو پردے میں رہنے کا حکم دیا ہے عورت ہونا اور باحجاب ہونا اس رب کا بہت بڑا احسان ہے اسکا شکر ادا کیجئے💕
•━━•••◆◉﷽◉◆•••━━•🌴 *💕ہمارے معاشرے کا المیہ ہم اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے خلاف ایک لفظ بھی سننا برداشت نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس ہم دوسروں کی ماں، بہن، بیٹی پر نشتر الفاظ برسنا فخر سمجھتے ہیں💕* •━━•••◆◉﷽◉◆•••━━•🌴
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم💛 *کیاتمہیں خبرنہیں ہے کہ زمین اورآسمان کی فرماں روائی اللہ ہی کیلیے ہے اور اسکے سوا کوئی تمہاری خبرگیری کرنے اورتمہاری مدد کرنے والا نہیں ہے۔البقرہ107*
*🔮🏵️سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🏵️🔮* *📍🥀بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ھے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں کو تسلیم کر لے💯* *فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ* ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂