کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے 🩷🥹 ہم تو عام سے انسان ہیں 💔🥹 اور
یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے 💔🥹
شکوہ رہے گا تم سے ہمیشہ ہمیں 🙃 وقت پہ بس ہم کو نہیں ملا تو .
_میں چاہوں تو خود کو ملکہِ وقت قرار دے دوں...✨ مجھے اس جہاں میں ایک شخص
ایسے چاہتا ہے....✨ ✨❤️
ذندگی نے اچھا سبق سیکھایا تھا 🤭 مگر نیٹ سلو ہوگیا 😂میں یاد نہیں کرسکی .
لوگ نظریں جمائے رکھتے ہیں،، کیا مصیبت ھے خوبصورت ہونا بھی🙈🙈 ✨❤️ -
چل پڑا ہوں میں زمانے کے اصولوں پہ محسن میں اب اپنی ہی باتوں پر مکر جاتا ہوں
میری تحریر میری تصویر سے نہیں ملتی میری منزل بھی مجھے پاۓ تکمیل تک نہیں ملتی.