ایک مراسی کو پڑھنے کا بہت شوق تھا وہ روز خدا سے دعا کرتا کہ یا خدا مجھے پڑھنے کی توفیق دے وہ لمحہ قبولیت کا تھا اس کی دعا قبول ھو گئ اب ماشاءاللہ وہ مراسی میری پوسٹ پڑھ رہا ھے.
کبھی رک گئے، کبھی چل دیئے- کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے- یونہی عمر ساری گزار دی- یونہی زندگی کے ستم سہے- - کبھی نیند میں- کبھی ہوش میں- تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر- نہ نظر ملی- نہ زباں ہلی-