نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
*💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے*
*میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕*
لڑکیاں قیامت والے دن بھی چغلیاں ہی کریں گی ..
ہائے پروین !
او ویکھ کمینہ لڑکا جنت میں جارہا ھے 😝😝
Ahmmm ahmmm..

Osm weather...
"نزدیک اگر تم ہو تو کیسا بھی ہو موسم....😘❤
"محسوس یہ ہوتا ہے بہاروں میں کھڑے ہیں....😊😍

تمهارے جیسے ہزاروں آئے'ہزاروں گئے
ویسے تم نے اپنا نام کیا بتایا تها ✌

Aaj toh🙄 Faisalabad mein 🙄SubhA se bArish🤭🤭 ho rahI hai...😛😝😜😜

.
.🌈💧💜💯🍃🌱🍁
.*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
🍁💐🌹🌹
.
Recite 1 time and Get sleep...😴😴
.
آج کل لوگوں کی محبت چائے جیسی ہے ،
تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہے ...☕
بیوفاں لوگ
سوری بٹ اٹس ناٹ مائی تھاٹس۔۔۔
*💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے*
*میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕*
Remember..
Every dark night has a morning 😊
And without night there is no morning 😊
#Get that..
🔥💢💫❤️💚💜💯🌼🍃🍁🌱🍁🌈💧
میری نظرمیں ہر انسان خوبصورت ہوتاہے چاہے ظاہری ہو یا باطنی
اور کیوں نہ ہو میرے اللّٰہ کا نائب ہے۔
لیکن ہم خود کو بہتر نہیں بناتے ۔ خود کی غلطی ہمیں کبھی لگتی ہی نہیں تو درست 😊 کیوں کریں گے
کاش کے ہمیں معلوم ہو جائے کہ انسان کا مقام کیا ہے
🔥💢💫❤️💚💜💯🌼🍃🍁🌱🍁🌈💧
✓✓✓©سمیر رآئٹس®
🔥💢💫❤️💚💜💯🌼🍃🍁🌱🍁🌈💧
زندگی وہ واحد استاد ہے جو ہر کسی کو سبق سکھادیتی ہے
🔥💢💫❤️💚💜💯🌼🍃🍁🌱🍁🌈💧
✓✓✓©سمیر رآئٹس®
اس سوارڈ آف آنر کی لاج رکھنا اپنے فرض کو پورا کرنے کے لیے چاہے کسی کی جان لینی پڑے یا اپنی جان دینی پڑے تو بھی گریز مت کرنا۔۔۔
👍👍👍
🙄🙄🌹💐🌹🌹🌹🌹
چلو یار کوئی بات نہیں دنیا جہاں کی غلطیاں سنوار کر تھک گئے ہو تو آج کچھ خود میں خامی تلاش کریں
🙃🙃🙃🙃🙃🙃
🌷💐🌷🌹🌷💐🌷
جب تک تمہیں عشق نہ ہو جائے تم سمجھ ہی نہیں سکتے کہ شرق کیوں معاف نہیں۔۔۔
🌹💐💐💐😊
💐💐💐🌹💐💐🌹🌹💐
جس عورت مین وفا اور حیا نہ ہو
معذرت سے وہ عورت کبھی خوبصورت ہو ہی نہیں سکتی
🙃😣😣🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain