اس نے بھرى محفل ميں کھا تم مجھ پے نھيں ميرے حسن پے مرتے ھو.💕
ھم نے بھى ھنس کر بھرى محفل ميں کھ ديا جاو جب حسن ڈھل جاے تو لوٹ آنا.💕
*سرد موسم، گہری دھند اور گرم چائے*
*چلو موسم کو آج.. حسیں بناتے ھیــــں __*
آدھی رات اور گہرے سائے
خالی کرسی___میں اور چائے 💔
: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖
Wowww....💖💯
*اپنے الفاظ ھر کسی کے لیے ضائع نہ کیجئیے ... بس خاموش رھ کر دیکھیے کہ آپ کو سمجھتا کون ھے ......!!!*💞💞💞
Exactly I'm...
*انسان کی زندگی کا ایک لمحے میں تانا بانا بکھر جاتا ھے ... اور پھر یکجائی میں عمر گزر جاتی ھے .......!!!*💞💞💞
*جو خود روشنی سے محروم کر دیئے گئے ھوں ... وہ دوسروں کو راہ دکھانے میں دلی خوشی محسوس کرتے ھیــــں .....!!!*💞💞💞
*زندگی میں انسان کم عمری میں زیادہ سیکھ و سمجھ لے ... تو اسے کتابوں اور انسانی رویوں سے سب سے زیادہ وحشت ھونے لگتی ھے ......!!!*💞💞💞
🥺🤫
*موم بتی کو آخر کار ادراک ھو گا ... کہ اسے ایک ایسے دھاگے نے ہلاک کیا جسے وہ سینے میں چھپائے ھوئے تھی .....!!!*💞💞
Woww.. what a line...