The biggest lie i have heard as a child.if you nice to others,they will be nice to you aswell.
Da Pukhtoon Kaltoor Rwaz Mu Mubarak Sha✨️✨️
So tell me Moon
If I could describe uh more
Will uh mend the ache mh heart bore ?
کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہے.....
در دو طرح کے ہوتے ہیں ایک تکلیف دیتا ہے دوسرا آپ کو تبدیل کرتا ہے
اگر کوئی آپ کی محبت تسلیم نہیں کر رہا
تو اس شخص کو" تسلیم کرلیں"♡"
جو آپ سے محبت کرتا ہو کیونکہ"
بعض اوقات چاہنے سے" زیادہ"
چاہے" جانے کا" احساس زیادہ"
خوبصورت اور دلکش ہوتا" ہے
She's a strong cup of black coffee in a world that is drunk on the cheap wine of shallow love🙂
find me where i am not,
love me when i hate🌼
ہزار عنوانِ گفتگو تھے، رہ گئے یہ سوچ سوچ کے
یہ بات اسے ناگوار ہوگی ،یہ لفظ اسے ناپسند ہو گا
میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر💕.. خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتی ہوں”
غنی ټول عمر غنی! ټول مزاج يې د باغي! نه مولا او نه قاري وو! لیوانے وو فلسفي وو!
زندگی میں کچھ چیزیں بھول جانے کا ہنر انسان کو راستہ بھٹکنے سے بچانے کے لئے بہت معاون ہوتی ہے. 🌱
The dark felt beautiful🌼
Brown things are beautiful like chocolate and someone eyes 😎
🙃انا کی گہرائی میں تنہائی ہیں
🌼ما هو الحب بعد ذكر ابتسامتك
کیا ہوگا ؟ اگر ہم منطق سے آگے بڑھیں، اور تُم مجھ سے پوچھو ! کیسے ہو ؟ اور میں تم کو بے ساختہ جواب دُوں ! میں تُمہارے بغیر ٹھیک نہیں ہوں 💮
💖میری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں
خیالوں کی دنیا سے پرے
ا چھائی اور برائی سے بہت دور
ایک میدان ہے
جہاں میں تم سے ملوں گا
مولانا رومی
مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈنے کی نہ تھی. مجھ میں کھویا رہا خدا میرا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain