تم وعدوں کی بات کرتے ہو ہم نے تو۔۔😊
قرآن کی قسموں پر چھوڈ جانے والے دیکھے ہیں ۔۔💔💔

یہ چائے کی میزوں پہ قہقوں کے شریک
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا

ماں باپ کے تو سبھی لاڈلے ہوتے ہیں
ہمسفر کا لاڈلا ہونا نصیب کی بات ہے... 🥰

کیا زِندگی ہے محسن کَٹھ پُتلیوں کی مانند
دھاگے پَراۓ ہاتھ میں بس ناچتے رہو_____

۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*زندگی میں دو لوگوں کا بہت خیال رکھو۔*
*ایک وہ جس نے تمہاری جیت کے لیۓ بہت کچھ ہارا ہے۔یعنی تمہارا باپ۔۔۔۔۔۔۔!!!!*
*اور ایک وہ جس نے تمہاری ہار کو بھی جیت کہا ہے۔یعنی تمہاری ماں۔۔۔۔۔۔!!!!*
جن لوگوں کی تربیت میں
کمی رہ جاتی ہے نہ
وہ ساری عمر لوگوں پر تہمت
کردار کشی طعنہ زنی اور
دوسروں کا سکون برباد کرنے
میں پیش پیش رہتے ہیں..
کیا کہا؟ آپ مجھ سے نبھائیں گے___؟؟😌
ارے جانے دیجئے،رہنے دیجئے،شرم کیجئے،بس کیجئے،۔۔🙃🔥
اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص،
بہروں کو ہے شکوہ، غلط بولتا ہوں میں..!
غزل میں اور بھی لہجہ شدید لاؤں گا
قدیم دشت سے مجنوں جدید لاؤں گا
منافقت ہی کروں گا منافقین کے ساتھ
یزیدیت کے مقابل یزید لاؤں گا
غریب ہوں مگر اِتنا غریب تھوڑی ہوں
کھلونے بیچ کے روٹی خرید لاؤں گا
تجھے مُکرنے نہيں دوں گا اب عدالت میں
میں تیرے ہاتھ کی لکھی رسید لاؤں گا
خرید لوں گا ترا عشق بھی ہوس کے عوض
کہا نہيں تھا!!!!! بنا کر مُرید لاؤں گا
بُرا سہی مگر اتنی بُری نہيں دُنیا
ترے لئے کوئی اچھی نوید لاؤں گا
یہ سال بھی اِسی اُمید پر گزار دیا
کسی نے وعدہ کیا تھا کہ عید لاؤں گا
ابھی سے بھر گئے تالاب شہر کے محسن
ابھی تو گاؤں سے جگنو مزید لاؤں گا

جو دعا سے نکل جائے
اسے بددعا میں کیا یاد رکھنا🔥🖤
بارہا مڑ کے مجھے دیکھ رہی تھی، کہ میں ہوں
میں نے پھر بھی اسے آواز نہیں دی، کہ میں ہوں
لوگ خود بحث میں پڑتے ہیں مرے بارے میں
میں نے منت تو کسی کی بھی نہیں کی، کہ میں ہوں
