Damadam.pk
Zawaf's posts | Damadam

Zawaf's posts:

Zawaf
 

مجھے اپنی محبت پہ ناز آتا تھا!!!
اس کہ ماتھے پہ محراب دیکھ کر!!!
By Zawaf.....

Zawaf
 

جینے کا مزا تو تب آتا ہے جب سہارا ایسی عورت کا ہو جس کہ ماتھے پہ محراب ہو....
It'x True....
By zawaf....

Zawaf
 

شراب ایک نشہ ہے....
اور پینے والے کو شرابی کہا جاتا ہے!!!!
دنیا والوں کی نظروں میں یہ موت....
لیکن اہل زوق میں ایسے دووا کہا جاتا ہے!!!

Zawaf
 

ہو چکا عشق بہت ناز اٹھائے ہم نے
اب ترا ہاتھ ملانا بھی زہر لگتا ہے

Zawaf
 

اور بھی اِس دنیا میں ہیں لاکھوں ٹِھکانے
اس سے کہو میری ذات سے باہر نِکلے

Zawaf
 

اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہ ہوگا
جتنا میں نے صرف سوچا ہے تجھے
*سرکار*

Zawaf
 

یہ دل -----'---،دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے۔۔۔

Zawaf
 

پیتے تھے جس کے ساتھ شراب وہ ساقی بڑا حسین تھا۔
عادی بنا کے ظالم نے میخانہ بدل دیا-

Zawaf
 

ہر کسی کے ہاتھ پہ بک جانے کو تیار نہیں
یہ میرا دل ہے تیرے شہر کا اخبار نہیں

Zawaf
 

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!
!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..

Zawaf
 

BuHT QareeB SE ANjaan bn k guZraa ha''
Wo jo Buht door se PaHCHaan lya krta tha'''
"~mahii~"

Zawaf
 

خود کو ڈانٹوں گا ساری باتوں پہ
جانے کس بات پر خفا ھو تم
جون_ایلیا_سرکار

Zawaf
 

InshAllah KashmiR bny ga Pakistan

Zawaf
 

آج دل بہت اداس ہے!!!
آج کوئ دل سے دعا دے!!!

Zawaf
 

نا تم دور جانا
نا ھم دور جائیں گے
ھم اپنے اپنے وعدے ساتھ نبھائیں گے
بہت اچھا لگے گا دوستی کا سفر,,,,,
تم وہاں سے یاد کرنا
ہم یہاں مسکرائیں گے.

Zawaf
 

قبضہ نا حق نہ کیجے خود پر،
آپ اپنے نہیں ہمارے ہیں۔۔
جون ایلیاء۔

Zawaf
 

!!.....یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں...
..
!!.....ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ..۔۔.

Zawaf
 

Morning

Zawaf
 

آکاش مدینہ میں مجھے موت یوں آۓ!!!
طیبہ کی گلیوں میں میری قبر بنی ہو!!!

Zawaf
 

حضور ایسا کوئ انتظام ہو جاۓ!!!
سلام کہ لیے حاضر غلام ہو جاۓ!!!