Damadam.pk
ZaynSwati.iS.Online's posts | Damadam

ZaynSwati.iS.Online's posts:

ZaynSwati.iS.Online
 
Expiring post

khabara waorai g🦻🦻👂👂

ZaynSwati.iS.Online
 
Expiring post

Nishta
Nishta
Nishta
Nishta
Nishta
Nishta
Nishta
Da cha pa toothpaste ke hum
Malga Nishta🤔🤔😁😁🤣😂😝😝

ZaynSwati.iS.Online
 

خدا کے نام سے ہر چیز کا آغاز کرتا ہوں
🤲
اسی پر ہے بھروسہ اسی پر ناز کرتا ہوں
الله
حافظ

ZaynSwati.iS.Online
 

ریشۂ گل کو رگ سنگ بنانے والو 
بوئے گل سنگ سے ٹپکے گی شرارے بن کر 
تم کو معلوم تو ہوگا کہ اجالا دن کا 
سینۂ شب میں دھڑکتا ہے ستارے بن کر
احمد ندیم قاسمی✍️

ZaynSwati.iS.Online
 

نہ اشارہ نہ کنایہ نہ تبسم نہ کلام 
پاس بیٹھے ہیں مگر دور نظر آتے ہیں
جلیل مانک پوری✍️

ZaynSwati.iS.Online
 

سب کچھ بتایا جائے تو اچھا رہے گا
کچھ نہ چھپایا جائے تو اچھا رہے گا!!!
عدالت سجی ہے تیرے محلے میں تو کوئی گلہ نہیں
گواہ میرے محلے سے بھی بلایا جائے تو اچھا رہے گا!!!
مجھ پر تہمتیں لگی ہیں تیری گلی سے گزرنے کی
راستہ بازار جانے کا تیرا بھی بتانا جائے تو اچھا رہے گا!!! 🖤 🥀

ZaynSwati.iS.Online
 

کے انسان برا کب بنتا ہے ؟ فرمایا جب وہ اپنے آپ کو دوسروں سے اچھا سمجھنے لگے

ZaynSwati.iS.Online
 

عشق ہے جی کا زیاں عشق میں رکھا کیا ہے
دل برباد بتا تیری تمنا کیا ہے

ZaynSwati.iS.Online
 

نہ رہنماؤں کی مجلس میں لے چلو مجھ کو
میں بے ادب ہوں ہنسی آ گئی تو کیا ہوگا

ZaynSwati.iS.Online
 

❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے💯
👍👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

عشق رومی،
عشق جامی
،عشق کوہ طور
عشق حبشی،
عشق قرنی،
عشق ہںے منصور.##

ZaynSwati.iS.Online
 

ہمارا دل ذرا اکتا گیا تھا گھر میں رہ رہ کر
یوں ہی بازار آئے ہیں خریداری نہیں کرنی
غزل کو کم نگاہوں کی پہنچ سے دور رکھتا ہوں
مجھے بنجر دماغوں میں شجرکاری نہیں کرنی
وصیت کی تھی مجھ کو قیس نے صحرا کے بارے میں
یہ میرا گھر ہے اس کی چار دیواری نہیں کرنی
✍️

ZaynSwati.iS.Online
 

رنگ حرف صدا کی دنیا میں 
زندگی قتل ہو گئی ہے کہیں 
مر گیا لفظ اڑ گیا مفہوم 
اور آواز کھو گئی ہے کہیں
ا

ZaynSwati.iS.Online
 

رنگ حرف صدا کی دنیا میں 
زندگی قتل ہو گئی ہے کہیں 
مر گیا لفظ اڑ گیا مفہوم 
اور آواز کھو گئی ہے کہیں
احمد ندیم قاسمی✍️

ZaynSwati.iS.Online
 

تم کو پتا ہے مجھے کیا پسند ہے؟
گیلی مٹِّی کی سندھی ہوئی خوشبو
برستی بارش
مہکتے پھول
شعرؤشاعری
گرم گرم بھاپ اُڑاتا چاۓکا کپ
کھلے آسمان میں اڑتے ہوئے پنچھی
اور ان کی چہچہاہٹ
خزاں کا موسم
سوکھے پتے اور ان کی چرچراہٹ
دسمبر کی اداس راتیں
اور اس تحریر کا پہلا لفظ ❤️
از قلم
عقبیٰ شہزین

ZaynSwati.iS.Online
 

کیا آپ لوگوں نے مرا ھوا انسان چلتے ھوئے دیکھا ھے کبھی
میں : yess؟؟؟؟؟

ZaynSwati.iS.Online
 

ہم فقیروں کی الگ دنیا ہے
آپ لوگوں کے الگ ضابطے ہیں
ہم تو خود پر بھی نہیں کھُلتے ہیں
آپ کیا خاک ہمیں جانتے ہیں

ZaynSwati.iS.Online
 

محبت اسے کہتے ہیں 🤗
جو ہمارے ماں باپ ہم سے کرتے ہیں 💯🥀
👍👍👍

ZaynSwati.iS.Online
 

کسی ایک کا ہونے میں ہی حسن بندگی ہے صاحب
جواب روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں
JANNAT AMAN

ZaynSwati.iS.Online
 

میں سفر زاد ہوں اور یہ بھی بتا سکتا ھوں
تیرے چہرے پہ پڑی گرد ھے کس رستے کی۔✍️