ضد پر آ جاؤں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں
تم ابھی میرے صبر سے واقف ہی کہاں ہو😊
کچھ بھی خاص نہیں مجھ میں
ہاں میں عام سے بھی عام ہوں🔥
میں ہوں سخت دل ذرہ تلخ گوہ،،،
میں مثال عمدہ شراب ہوں😋😋
غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے بہت مل جاتے ہیں
لیکن
غلطی پر ساتھ نبھانے والے بہت کم مِلتے ہیں