Damadam.pk
ZaynaN00r's posts | Damadam

ZaynaN00r's posts:

حسین لوگوں میں اپنا شمار نہیں کرتی 🥀
میری سادگی دیکھ کے ہی لوگ کہتے ہیں ماشاءاللہ
Z  : حسین لوگوں میں اپنا شمار نہیں کرتی 🥀 میری سادگی دیکھ کے ہی لوگ کہتے ہیں - 
اے زندگی تو جتنا مرضی تنگ کر لے زلیل کر لے...😐
میں نے بھی سرخی لگانی نہیں چھوڑنی!! 🙈💄
🍁🍂
Z  : اے زندگی تو جتنا مرضی تنگ کر لے زلیل کر لے...😐 میں نے بھی سرخی لگانی نہیں - 
جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے ، انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے ، کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے نا تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے ، بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے آج تک وہ صبر کیے بیٹھے تھے.🥀🦋🤎💯
Z  : جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے ، انہیں کبھی بھی رلانا - 
مجھے تو گُوگل کے جیسا دلہا چاہیئے🙉
جو میرے کہنے سے پہلے ہی بات سمجھ جائے🙄😇
Z  : مجھے تو گُوگل کے جیسا دلہا چاہیئے🙉 جو میرے کہنے سے پہلے ہی بات سمجھ جائے🙄😇 - 
- کہاں سے لاوں وہ گزرا ہوا وقت،
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے 🍁🍃
Z  : - کہاں سے لاوں وہ گزرا ہوا وقت، جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے 🍁🍃 - 
وہ جو شامل تھا میری دعاؤں میں🖤
بنا مانگے کسی اور کو مل گیا____🥀
Z  : وہ جو شامل تھا میری دعاؤں میں🖤 بنا مانگے کسی اور کو مل گیا____🥀 - 
کئی بار رابطے بہت مشکل ھوجاتے ھیں اتنے مشکل کہ ان کو قائم کرنے سے زیادہ آسان انہیں ترک کرنا لگتا ہے 🔥
Z  : کئی بار رابطے بہت مشکل ھوجاتے ھیں اتنے مشکل کہ ان کو قائم کرنے سے زیادہ آسان - 
وہ اب دل جلانے بھی نہیں آتے"💔🔥لاتعلقی کی انتہا تو... دیکھو"💧
Z  🔥 : وہ اب دل جلانے بھی نہیں آتے"💔🔥لاتعلقی کی انتہا تو... دیکھو"💧 - 
تم پر نہیں مرتے.. مرتے ہے ان چار پر
ناز پر, انداز پر, رخسار پر, گفتار پر❤
Z  : تم پر نہیں مرتے.. مرتے ہے ان چار پر ناز پر, انداز پر, رخسار پر, گفتار پر❤ - 
چائے کی محبت تم کیا جانو
انسان کی محبت سے زیادہ سکون دیتی ہے___❤😍
Z  : چائے کی محبت تم کیا جانو انسان کی محبت سے زیادہ سکون دیتی ہے___❤😍 - 
-"سوچیں نہ مُجھ کو یوں کہ میسر نہیں ہوں میں🌚
میں آپ کے معیار سے آگے کی بات ھوں_🔥🌸
Z  : -"سوچیں نہ مُجھ کو یوں کہ میسر نہیں ہوں میں🌚 میں آپ کے معیار سے آگے کی بات - 
بہت گہری تھی رات - لیکن ھم سوئے نہیں
درد بھی بہت تھا دل میں - مگر ھم روئے نہی

کوئی نہیں ھمارا جو - پوچھے ھم سے بھی
جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے   نہيں.😑
Z  : بہت گہری تھی رات - لیکن ھم سوئے نہیں درد بھی بہت تھا دل میں - مگر ھم روئے - 
-" ﻏﻀﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ، ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻟڑکا ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﺮتا ہے_" ❤️🥀
Z  : -" ﻏﻀﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ، ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻟڑکا ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﺮتا ہے_" ❤️🥀 - 
محبت میں نہیں فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے!❤
Z  : محبت میں نہیں فرق جینے اور مرنے کا اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم - 
جانے کس کے نصیب میں آئے گا تو😥
جانے کس کے بخت سنوارے جائیں گے💔🥀
Z  : جانے کس کے نصیب میں آئے گا تو😥 جانے کس کے بخت سنوارے جائیں گے💔🥀 - 
جو لوگ لاحاصل ہوتے ہیں۔!!!

ان سے محبت نہیں عشق ہوجاتا ہے💔❤
Z  : جو لوگ لاحاصل ہوتے ہیں۔!!! ان سے محبت نہیں عشق ہوجاتا ہے💔❤ - 
🦋__آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال__🦋
🦋_میں بات کرتے ہوۓ فقط بات کرتی ہوں_🦋
Z  : 🦋__آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال__🦋 🦋_میں بات کرتے ہوۓ فقط بات کرتی ہوں_🦋 - 
عجب پاگل سی لڑکی ہوں 🙂
کہ ان خوابوں کو چنتی ہوں 🥀
جنہیں پورا نہیں ہونا ہوتا 💔
Z  : عجب پاگل سی لڑکی ہوں 🙂 کہ ان خوابوں کو چنتی ہوں 🥀 جنہیں پورا نہیں ہونا ہوتا - 
آغاز سے کیجے ہم سے محبت ۔۔🍂
 اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائے گئے!.❤😜
Z  : آغاز سے کیجے ہم سے محبت ۔۔🍂 اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائے گئے!.❤😜 - 
جب نئی نئی سیٹنگ ہوتی ہے تو لگتا ہے اگلے ہفتے ہی شادی ہو جائے گی 😍😍

 خیر سانو کی ہم سنگل لوگ😐
Z  : جب نئی نئی سیٹنگ ہوتی ہے تو لگتا ہے اگلے ہفتے ہی شادی ہو جائے گی 😍😍 خیر -