وَأَحسِنُوا ۛ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحسِنِينَ
نیکی کرو، اللہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے.
♥️♥️
goood Night🤤☺☺🤤❤
" لہجہ ایسا کہ ؛ مُطمعن کر دے ، اِتنے سچے تھے جُھوٹ اُس کے! ۔ " 💔🙂
" اور پھر کوئی کِتنا ہی پیارا کِیوں نہ ہو ، کِسی نہ کِسی کا ٹُھکرایا ہُوا ضرور ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂
سب سے قیمتی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات وضروت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے
Hr nakaam student k peeche aik BACHI ka haath hota hai ))
ہر گھڑی بدل رہی ہے روپ زندگی ♡
مرد کیا ہے؟
مرد وہ ہے جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر کسی کی بہن سے نہ کھیلے ۔☺🙌🏻
آج ایک ایک خوبصورت سی دعا ہی دے دیں۔
کہتے ہیں دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں-🔥
ᴍᴏʜᴀʙʙᴀᴛ ɪɴsᴀɴ ᴋᴏ ʙᴜʜᴀᴛ ᴋᴀᴍᴢᴏᴏʀ ʙᴀɴᴀ ᴅᴇᴛɪ ʜᴀɪ...🤯
Assalam.O.Alaikom❤️
Good morning🥀
Have a Good day.