Damadam.pk
Zee.tanha's posts | Damadam

Zee.tanha's posts:

Zee.tanha
 

سعودی عرب کے بارے 22 حقائق جو اپ یقین نہیں جانتے ھوں گے تفصیل کیلئے لینک پر کلک کریں👇👇👇
https://youtu.be/VOnAizV5pI8

Zee.tanha
 

*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنی سوچوں میں گم ہمت ہارنے کے قریب ہوتے ہیں کہ اچانک ایسے الفاظ پڑھنے کو ملتے ہیں کہ حوصلہ بحال ہو جاتا ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتا ہے خدا ہمیں امید کی کرن تھما دیتا ہے....!!!
*_🌷🌷جـــمــعـــــہ مــبــارکــــ🌷🌷_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Zee.tanha
 

*﷽*
*آیت الکرسی کی فضیلت*
جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل علیہ السلام سے فرمایا:
" کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی؟"
" تو فرشتے نے کہا "
"جی ہاں کرنی پڑے گی"
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ہو گئے. تو اللہ تعالی نے فرمایا :
" اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپکی امت اگر ہر نماز کے بعد آیت الکر سی پڑھے گی تو موت کے وقت اسکا ایک پاٶں دنیا میں ہو گا اور دوسرا جنت میں "
*اگر توفیق ہو تو سب کو بتائیں. اگر کسی ایک نے بھی عمل کرلیا تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے

Z  : Hazrat Ali ka qool - 
Zee.tanha
 

•┈•❀❁❀•┈•
*بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰن الرَّحِيْم.*
*اللهﷻ کے نام سے شروع جو سب سےزیادہ
مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے.*
وَالْعَصْرِ
إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
اس زمانہ محبوب کی قسم
بیشک آدمی ضرور نقصان میں ہے
مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے اور ایک دوسرے کو حق کی تاکید کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی

Zee.tanha
 

جھڑکیاں دینے والا، رعب جمانے والا، دھمکیاں دینے والا، بھول چکا ہوتا ہے کہ وہ بھی انسان ہے۔ انسانوں کو انسانوں پر رعب جمانے اور انہیں جھڑکی دینے کا کوئی حق نہیں۔ ہر نقلی استحقاق صرف غرورِ نفس کا دھوکا ہے اور غرور کسی انسان میں اس وقت تک نہیں آ سکتا جب تک وہ بدقسمت نہ ہو۔ نصیب والے قسمت والے ہمیشہ عاجز و مسکین رہتے ہیں۔
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

Zee.tanha
 

حضرت مریم علیہا السلام نے شادی نہیں کی، اس لیے مسیحیت میں"نن" شادی نہیں کرتی تھی
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے شادی نہیں کی اس لیے مسیحیت میں "پادری" شادی نہیں کرتے تھے
پھر ایک جوڑے نے بغاوت کی
مذہب کے روایتی احکام کو توڑ دیا
مغربی تہذیب اس دن کو ویلنٹائن ڈے کے نام پر مناتی ہے
#آزادی

Zee.tanha
 

بنام : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارتی (PTA)
100 کے لوڈ پر 76 روپےکا بیلنس ٹھیک ہے.
140 روپے کا پیکج 167 روپے کا کیوں ہوگیا ہے ؟
یہ کس کے حکم سے ہو گیا ہے ؟
200 روپے لوڈ کروانے پر 152 روپے آتے ہیں یعنی 167 روپے کا پیکج کرنے کے لیے 230 کا لوڈ کروانا پڑ تا ہے۔ یعنی 140 پہ 90 روپے کا ٹیکس دینا پڑ رہا ہے ۔
100 روپے کے لوڈ پر ٹیکس+ ہر پیکج پہ ٹیکس+ پیکج کرنے بعد کال سیٹ اپ چارجز کس مد میں کاٹے جا رہے ہیں ؟( 100 کا لوڈ 50 میں پڑتا ہے )
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن عوامی مفاد کے لےتمام موبائل کمپنیز کے خلاف کاروائی کرے کہ جب ایک دفعہ ٹیکس کاٹ چکے تو یہ مختلف طریقوں سے عوام کو لوٹنا بند کرے۔
اس میسج کو شیئر کریں

Z  : Reality of the world - 
Z  : Zee is my name - 
Zee.tanha
 

koi mja b like or follow kr lo yar new user hu kuch to favour do

Z  : For admins - 
Zee.tanha
 

خدا نے جن قلوب کو بارِ محبت اُٹھانے کے قابل تصور نہیں کیا ان کو عبادت کی طرف لگا دیا کیونکہ معرفتِ الہی کا بار سوائے عارف کے اور کوئی برداشت نہیں کر سکتا.اور اگر مخلوق اپنی ہستی کو پہچان لے تو خدا کی معرفت خود بخود حاصل ھو جاتی ھے

Zee.tanha
 

محبت صرف رابطے کا نام ہے ۔
وہ پرندے جو سرد علاقوں سے گرم علاقوں کی طرف ہجرت کرتے ہیں ، وہ برفوں میں چھوڑے ہوئے اپنے انڈوں سے بھی رابطہ رکھتے ہیں اور یہاں تک بھی کہا جاتا ہے کہ اپنے دل اور اپنی نگاہ کی گرمی سے
انڈوں کو گرم رکھتے ہیں ، انہیں سِیتے ہیں

Zee.tanha
 

محبت کی تلاش۔۔۔ ہمیں تبدیل کرکے رکھ دیتی ہے! راہِ عشق میں ایسا کوئی مسافر نہیں گذرا ، جسے اس راہ نے۔۔۔ کچھ نہ کچھ پختگی نہ عطا کی ہو!
جس لمحے۔۔۔ تم محبت کی تلاش کا سفر شروع کرتے ہو، تمہارا ظاہر اور باطن، تبدیلی کے عمل سے گذرنا شروع ہوجاتا ہے ۔۔۔!

Z  : Hazrat ali ka qool - 
Z  : Missing my lover -