Damadam.pk
Zeenat-00's posts | Damadam

Zeenat-00's posts:

اِس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں, مُجھ سے باتیں کرو، دیکھو میں 😒😞میسر ہوں ابھی
Z  : اِس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں, مُجھ سے باتیں کرو، دیکھو میں 😒😞میسر - 
Zeenat-00
 

🥀🍁" وہ اکلوتا آنسو جو میری موت کی خبر سُن کر تُمہاری آنکھ سے نِکلے گا ، بس وہی میری مُحبت کا کُل اثاثہ ہوگا! ۔§ "🔥 💔💔

Zeenat-00
 

جہاں ہم محبتیں لٹاتے ہیں
وہاں ہم ردی ہوتے ہیں 💔

Zeenat-00
 

_ہم یونہی بیزار نہیں ہوئے زندگی سے ہم نے کئی خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے💔🥺🌼🍃_

Zeenat-00
 

عقل والوں کے مُقدر میں کہاں ذوقِ جنُوں
عِشق والے ہیں جو ہر چیز لُٹا دیتے ہیں 🖤🌹❤️🌹

پڑھنے والوں کا قحط ھے ورنہ 
گرتے  آنسو  کتاب  ھوتے  ھیں
💔😕
Z  : پڑھنے والوں کا قحط ھے ورنہ گرتے آنسو کتاب ھوتے ھیں 💔😕 - 
ادھورے خوابوں کا قبرستان ہے یہ،
یہاں قصے چھپے ہیں اک دور حیات کے۔۔!🖤
Z  : ادھورے خوابوں کا قبرستان ہے یہ، یہاں قصے چھپے ہیں اک دور حیات کے۔۔!🖤 - 
ہم سادہ سے لوگ توجہ کی طلب نہیں رکھتے. 🙂🖤
Z  : ہم سادہ سے لوگ توجہ کی طلب نہیں رکھتے. 🙂🖤 - 
Zeenat-00
 

سمجھ چُکاں ہو اب کے تُو لاحاصل ہو چُکاں ہے مجھے 🥺
میں اِتنا جان چُکاں کے اب کبھی ملاقات نہیں ہوگی تجھ سے 🥀
ادھوراپن🍁

Zeenat-00
 

جب سے مجھے اپنوں نے چھوڑا ہے جو اپنے تھے ہی نہیں
میں روزانہ خود کو خواب میں پنکھے سے لٹکا ہُوا دیکھتا ہوں😢
یا پھر زہر کی شیشی میری دوا کے ساتھ پڑی ہوئی دکھائی دیتی ہے⚱️
وہ دوا جو میں نے تمہارے دیئے ہوئے ڈپریشن کو کم کرنے کے لیے استعمال کرتا ہوں💊
ہو سکتا ہے کسی دن یہ اذیتیں برداشت سے باہر ہو جائیں تو پھر سکون کے لیے زہر کی شیشی ہی کام آئے🤧😭
نا دکھائی دینے والے لوگوں کی آوازیں مجھے اپنی طرف بُلاتی ہیں کہ اذیت کا یہ سفر اب کر کہ مار ڈالو خود کو 😥😭
اذیت کینسر کے مرض کی طرح ہوتا ہے اور ایک دن جان لے کر ہی چھوڑتا ہے💉❌
اگر دنیا میں کچھ پل کے لیے خود کشی کو حلال کر دیا جائے 💔💔😥😭😭تو آدھی سے زیادہ دنیا آپ کو اُسی وقت قبرستان میں دکھائی دے گی🏚️😷😞

Zeenat-00
 

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے❤🩹😢🥀

Zeenat-00
 

تماشا زندگی کا ہم نے خود بنایا ہے🖤🥀
جو قابل نہ تھے نفرت کے, ان سے عشق فرمایا ہے🙂🔥

Zeenat-00
 

آؤ دسمبر کو رخصت کریں
.
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر
کچھ آنسوؤں کوٹال کر
جولمحےگزرے چاہتوں میں
جو پل بیتے رفاقتوں میں
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے
جو تھک کے رکے راستوں میں
کبھی خوشیوں کی امید ملی
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دیدملی
کبھی بےپناہ مسکرادیے
کبھی ہستے ہستےرودئیے
ان سارےلمحوں کومختصرکریں
آؤ دسمبر کو رخصت کریں

Zeenat-00
 

وقت لگتا ہے پر یقین مانو...💫🥀
بڑا سکون ملتا ہے اکیلے رہنے میں...✨🦋

چائے ہو یا جزبے ٹھنڈے پر جائیں تو لزت کھو دیتے ہیں اپنے پیاروں سے گلہ کیجیےاور ان کو خود سے گلہ کرنے دیجیے تعلقات مضبوط رہیں گے   Evening ♥️✨
Z  : چائے ہو یا جزبے ٹھنڈے پر جائیں تو لزت کھو دیتے ہیں اپنے پیاروں سے گلہ - 
ایک احساس تیرے دل میں جگانے کیلۓ 
بات کرتے ہوۓ مر جائیں تو کیسا ہوگا...
Z  : ایک احساس تیرے دل میں جگانے کیلۓ بات کرتے ہوۓ مر جائیں تو کیسا ہوگا... - 
کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد.. نہیں کرتے ہم.. 💞
   رات کی آخری اور.. صبح کی پہلی سوچ ہو تم 💞
Z  : کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد.. نہیں کرتے ہم.. 💞 رات کی آخری اور.. صبح کی پہلی - 
Social media post
Z  : چائے اور چاہت ایک جیسی ہوتی ہے مل جائے تو سکون نہ ملے تو بے قراری 🥰🥰♥️❤ - 
Zeenat-00
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

Right 💯
Z  : Right 💯 -