جب سے مجھے اپنوں نے چھوڑا ہے جو اپنے تھے ہی نہیں میں روزانہ خود کو خواب میں پنکھے سے لٹکا ہُوا دیکھتا ہوں😢 یا پھر زہر کی شیشی میری دوا کے ساتھ پڑی ہوئی دکھائی دیتی ہے⚱️ وہ دوا جو میں نے تمہارے دیئے ہوئے ڈپریشن کو کم کرنے کے لیے استعمال کرتا ہوں💊 ہو سکتا ہے کسی دن یہ اذیتیں برداشت سے باہر ہو جائیں تو پھر سکون کے لیے زہر کی شیشی ہی کام آئے🤧😭 نا دکھائی دینے والے لوگوں کی آوازیں مجھے اپنی طرف بُلاتی ہیں کہ اذیت کا یہ سفر اب کر کہ مار ڈالو خود کو 😥😭 اذیت کینسر کے مرض کی طرح ہوتا ہے اور ایک دن جان لے کر ہی چھوڑتا ہے💉❌ اگر دنیا میں کچھ پل کے لیے خود کشی کو حلال کر دیا جائے 💔💔😥😭😭تو آدھی سے زیادہ دنیا آپ کو اُسی وقت قبرستان میں دکھائی دے گی🏚️😷😞
آؤ دسمبر کو رخصت کریں . کچھ خوشیوں کو سنبھال کر کچھ آنسوؤں کوٹال کر جولمحےگزرے چاہتوں میں جو پل بیتے رفاقتوں میں کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے جو تھک کے رکے راستوں میں کبھی خوشیوں کی امید ملی کبھی بچھڑے ہوؤں کی دیدملی کبھی بےپناہ مسکرادیے کبھی ہستے ہستےرودئیے ان سارےلمحوں کومختصرکریں آؤ دسمبر کو رخصت کریں