Damadam.pk
Zeeshan_368's posts | Damadam

Zeeshan_368's posts:

Zeeshan_368
 

وہ تھی میری دیوانی میرے عیبوں کے ساتھ مجھے چاہتی تھی
کہیں کھو دوں میں نہ اس کو یہی ڈر وہ بانٹتی تھی

Zeeshan_368
 

Bulaya gya hamein bahany
Mulaqat hogi hmari sharton pr😘
Hm aaey tou wo mukr gaey
Heran haein ab tk unki parton pr😔

Zeeshan_368
 

مجھے یہ زعم کہ میں حُسن کا مصور ہوں
اُنہیں یہ ناز ، کہ تصویر تو ہماری ہے

Zeeshan_368
 

وَرق وَرق پر تیری عِبارت
تیرا فَسانہ, تیری حکایت
کِتابِ ہَستی جہاں سے کھولی
تیری مُحبت کا باب نکلا

Zeeshan_368
 

حل طلب اور بھی ھیں اتنے مسائل لیکن!
جانے کیوں ھم کو فقط تیری پڑی رہتی ھے

Beautiful Nature image
Z  : سفر ہوتا ہی پگڈنڈیوں کا ہے، باقی تو صرف دھول اڑتی ہے - 
Zeeshan_368
 

تو بھکاری سمجھ رہا ہے مجھے؟؟
کاسہ پلٹوں تو تیری کائنات لے ڈوبوں !!!

Zeeshan_368
 

سرِ طور ہو، سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی

Zeeshan_368
 

گھر اور شجر انسان کی ملکیت نہیں ہوتے بلکہ انسان ان کی ملکیت ہوتا ہے اور آنگن درختوں کے بغیر صحرا کی طرح ہوتے ہیں۔

Zeeshan_368
 

قدر پُھلاں دا بُلبل جانے، صاف دماغاں والی
قدر پَُھلاں دی گِرج کی جانے، مُردے کھاونڑ والی

Zeeshan_368
 

نئیں آیا میرا دلبر ماہی
ایویں بول نہ جھوٹھیا کاواں
تُو جھوٹا، تیرے بول وی جھوٹھے
تینوں تاڑی مار اڈاواں
جے پکی خبر ملنڑ دی دیویں تینوں کُٹ کُٹ چُوریاں پاواں