امی : آج کل کی جنریشن تو ارینج میرج پر تو بی لیو ہی نہیں کرتی 😒😬
می:میں تو کرتا ہو 🙈😍
امی ؛بیٹا کیوں کے تمہارے پاس ایک وہی لا سٹ آپشن ہے 😞😒😭💔
#Mental
بابا جی کہنے لگے پتر!!!
زندگی میں ایک دفعہ محبت ضرور کرنی چاہیے تا کہ پتا چلے محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے!!🥀🤷
#❤️
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ
دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں....
اور پھر ہر زبان میں محبت لکھ کر
تمہارے سامنے پیش کروں....🖤🥀
مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ کے
" انت الحیات " پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے....🖤🥀
کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے ..
وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے😔
ہماری تو خیر مسکراہٹ تھی۔
اک منٹ میں میری پوسٹ چوری ہو جاتی ۔۔۔۔
میں تو خود اتنی مشکل سے چوری کر کے لاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔😣😁
میرے پاس گھر والوں کہ طعنے ہیں تمہارے پاس کیا ہے غریبوں😁😝😛😂
کیتھے آآآ اوہ کڑی جو کہندی سی فلک تک چل ساتھ میرے😍😍🙈🙈
آجا چلیے😔😔
ایتھے حالات نہیں ٹھیک 😐🙆♂️😹😹
میں تو اِس واسطے چُپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تُو سمجھتا ہے، مجھے تُجھ سے گِلا کُچھ بھی نہیں!!!
اوہ چیت وساکھ دی دھپ ورگی
سرگی توں پہلی چپ ورگی
اوہ سرخ لباں دی لا لی جئ
اوہ جوگن جئ ، متوالی جئ
اوہ سفنے وانگ خیالی جئ
کیہ دساں اس مستانی دا
اوہ چشمہ مٹھے پانی دا
کیہ ذکر کراں میں ہانی دا
اوہ چشمہ مٹھے پانی دا۔۔۔۔۔!!!!
💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝
💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❣😍😍😍
💕💕
لوگوں کے غم خرید لیتا ہوں
بس یہی روزگار ہے میرا
اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری•
ہاے!! تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا🔥😊😊😊
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞👁🗨
جزبوں کی توہین کا پہلا وار ھے محبت💔😪
زندہ انسانوں کی تدفین کا آخری شکار ھے محبت😪
وہ عشق کی راہوں میں کمال کر بیٹھی
لکھ کر "آئی لو یو" سینڈ ٹو آل کر بیٹھی
ヅ 𝓦𝓱𝔂 𝓩𝓮𝓮 🤪🤪
بہت فــــرق پـــڑتا ہے، جب کـــوئــی کہتا ہے
مجھے فـــرق نہیں پــــڑتا
.
.
وہ دل میں رہنے کو اپنی توہین سمجھتا تھا
پھر یوں ہوا کہ آزاد ہو گیا
😝😝
ہم ہر کسی کو دل میں بسایا نہی کرتے
جو بس جاۓ اسے آزاد رکھتے قید نہی کرتے اگر وہ پھر بھی چلا جاۓ تو واپسی no way
Jo muje samj na saky usy haq hy ky bora hi samjy
جلد سے جلد حجام کی دکانیں کھول دیں
ورنہ ہر گھر سے شاکا نکلے گا 😂😁😁😁😂😂😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain