ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا 💔 اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔
Zindagi ek naya zakham bana de tum ny
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤ بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!😥
مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ہے
مجھے واپس کرکے دیکھ میری ساری وفائیں،، میں بھی تو دیکھوں تیری پاس رہتا کیا ہے،،،
جس طرح خواب میرے ہو گئے ریزہ ریزہ،، اس طرح سے نا کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی،
Allah ji itne sardi hori hai