ab smjh nhi ATI baten poitry Kuch bhi pta nhi kun ye bhi nhi ata smjh Jo har bt smjh leti thi mahsos kr leti thi wo khud khin gum hogai ha pta nhi ye kesa badlao ha me khud heraaan hun Kuch smjh aye TU likhna ye kia ha .kia ye ikhtataam hai
میں نے کہا میرے لئے دعا کیا کرو ۔ اس نے کہا اس کی نہ فکر کیا کرو۔ میں نے کہا میرا دل رہتا ہیں بجھا سا۔ اس نے کہا چپکے سے کہیں رو لیا کروں۔ میں نے کہا تیری یاد بہت آتی ہیں۔ اس نے کہا زیادہ سوچا نہ کروں۔ میں نے کہا راتوں کو نیید نہیں آتی ۔ اس نے کہا سونے کی کوشش کیا کرو۔ میں نے کہا تیرے ملنے کی امید ہیں کیا اس نے کہا قسمت پر بھروسہ کیا کروں۔