تمھارا غم مجھے غمگین کرتا ہیں میں سوچتا ھوں پلٹ آوں پھر سوچتا ھوں کیا کہوں گا کیا یہ سہی ہیں کیا کچھ ہیں وہاں میرے لئے۔پھر جواب آتا ہیں نہیں تمھاری ضرورت کسی کو نہیں ہیں۔تم بتاوں کیا میں نے غلط کیا۔؟
کوئی انسان کسی انسان کو کیا دیتا ہیں۔ آدمی صرف بہانا ہیں خدا دیتا ہیں۔ وہ جہنم بھی مجھے دے تو کرو شکر ادا۔ کوئی اپنا ہی سمجھ کر تو سزا دیتا ہیں۔ مگر تیری رحمت بڑی چیز ہیں 🕋🙏