دنیا کا دستور ہے
ساتھ وہاں تک
مطلب جہاں تک
💥💫💯💯👍🏻👍🏻
ہم اپنے غموں کی نمائش نہیں کرتے
،خود ہی روتے ہیں، تڑپتے ہیں، بہل جاتے ہیں
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے
تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے
ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں
"ملک"
گرمی بہت تھی گنے کا جوس پی کر واپس آگئے
😂😂😂
محبت ہو یا رزق
قدر نہ کرو تو خدا چھین لیتا ہے
صبح بخیر
روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسا دینا بھی عبادت ہے
محبت کرنا حرام نہیں ھوتا مگر اس محبت کو شفاف نہ رکھ پانا حرام ہوتا ہے
ہاں محبت پر انسان کا بس نہیں ہوتا، لیکن اس محبت کو پاک رکھنے پر ضرور ہوتا ہے
روز محشر پتا چلے گا ہمیں،
کس نے کس کو کتنا چاہا ہے
وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
مانگی ھوئی محبت زہر سے بدتر ہوتی ہے
🦋میں اپنی الگ ھی دنیا بنانے کی عادی ہوں
💞💞میں لوگوں سےان کی قربت کی بھیک نہیں مانگتی
خشک پتوں کی طرح لوگ اڑے جاتے ہیں
🖤🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain