لہجوں میں جب زہر اُتر آئے تو تعلقات اپنی موت آپ مر جایا کرتے ہیں..🖤
میری موت کا صدمہ تمہیں جینے نہیں دے گا
تم کانوں پر ہاتھ رکھ کر چیخا کرو گی🥀
🥺🥺
ایسی موت مارونگا خود کو تیرے لیے💔
ساری عمر تیری آنکھوں سے میرا جنازہ نکلے گا ۔۔۔
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﮭﻮﻝ ﺳﮯ ﺗﺘﻠﯽ ﺍﮌﺍﺋﯿﮯ
ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﮔﯿﺎ
ہنسی آئی تو ہے بے کیف سی لیکن، خُدا _____جانے 🦋🕊️
مُجھے مسرُور پا کر، میرے غمخواروں پہ کیا ____گُزری🔥
رہے اُداس تَو ہم____ مُدَّتوں اُداس رہے
ہَنسی جو آئی تَو پِھر بات بات پر آئی. ❤️❤️
میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیے جائیں
میں چاہتا ہوں تیرے ہونٹ سے ہنسی نکلے
" تمہارے گلاب جیسے یہ دو گلابی ہونٹ
میرے لبوں کی زد میں آٸے تو کیا ہو گا "
!!___ہونٹوں 💋 پہ ہونٹ اور چومنے_کی_ضد __!!😱
"اُف
!!_محبت ❤ بھی ہم سے اور شرم بھی ہم_سے__!!😘
💯👈💖
شوق ہے اس دل درندہ کو
آپ کے ہونٹ کاٹ کھانے کا
🍷-----------___🌹🌹 -----🙌🌚🌚 ..........🍡🍡🍭:::
ہونٹ اچھے ہیں آپکے اور میں ایسے ہونٹوں سے ہی متاثر ہوں
دیکھیے آپ کیفیت سمجھ لیجئے اب میں تو بولنے سے قاثر ہوں
اس نے کہا تمہارا دل کیا کرتا ہے
میں نے بھی بول دیا یہ دل کرے چوں چیں چوں چا😉😁😅😁🤣
#رومینٹک👈👉
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮍﯼ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ
ﺍﭼﮭﺎ ﺟﯽ
ﻗﺸﻢ ﺷﮯ ،،شوہر ﻭﺍﻟﯽ ﻓﯿﻠﻨﮓ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ
میں کیسے کروں محبت۔۔۔۔۔۔🙈
مجھے تو رومینٹک باتوں پہ ہنسی آ جاتی ہے۔۔۔۔😛
😍
عجېبه د ړندو ښار دی 🤔
سترګې 👁 شته خو لېدل نشته 💔
غنی خان
آج ہی میرا مہینے کا نیٹ پیکج کروائیں
اور حاصل کریں
پورا مہینہ مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع.
تو دیر کس بات کی ابھی اپنے قريبی لوڈ کی دکان پر جائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں. شکریہ 🤳😌just for fun🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain