لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻
Aankh uthi muhabbt ny agrai le
Dil ka soda huwa Chandni raat mn
Un ki nazron ny kuch esa jaadu Kia loat gay hum to pehle mulaqt mn
Dil bh gya tum bH gay ek ek KR ke sbh chuut gay
استادشاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😂😂😂
کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!💔💔
جہڑا سجنڑ دے حق اِچ ماڑا ھووے۔۔
اونوں رب وی نیں بخشیندا ۔۔ ❤❤
♠
Ab mere koi kamzori NH hai ab main akela hun😂😂😂ab me sirf akela rhun ga dikhawe ke dosti dikhawe ki pyar se ab bus move on KR di ab live alone be happy
تھوڑی محبت تو اسے___بھی ہوگی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے.
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم🔥
#مجبوریاں نہ بتاؤ
شامی.....
تسلیم کروتم بے #وفا ہو
😔
ساتھ چلنے والے جب____ساتھ چھوڑ جاتے ہیں____!!
وقت تھم نہیں جاتا______کوئی مر نہیں جاتا_____!!..
کبھی چاند اس نے کہا مجھے۔۔۔
کبھی آسماں سے گرا دیا۔۔۔۔۔
💔💔
بس ختم کر یہ بازی عشق غالب💔
مقدر کے ہارا کبھی جیتا نہیں کرتے💔
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
*بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی کہ ، بڑے ہو کر زندگی بڑی مزیدار ہو جائے گی......!!!*💞💞💞
نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازارے عشق میں
اتنا اسان نہیں ہےکسی کو بھول کر سو جانا
🌹✨🌹✨🌹✨🌹
نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں ...
ملے تو اسکو ہمارا کوئی ۔سلام کہہ دینا
✨🌹✨🌹✨🌹✨
لڑکا ھونے کا ایک فاہدہ یہ بھی ھے جب بےعزتی ھونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ھے😂😂😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain