Damadam.pk
Zia107's posts | Damadam

Zia107's posts:

Zia107
 

ایک فوجی کی قربانیاں عہدِ وفا کی تفسیر ہیں۔
وہ اپنے خواب، اپنی خوشیاں، حتیٰ کہ اپنی زندگی تک وطن پر قربان کر دیتا ہے۔ اُس کے قدموں کی چاپ سرحدوں کی سلامتی کی ضمانت ہے، اور اُس کے زخم قوم کی آزادی کی قیمت، وہ اپنے بچے تک یتیم کر دیتے ہیں تاکہ یہ قوم اس مٹی پر سر اٹھا کر جی سکے۔
وطن کی محبت الفاظ سے نہیں.🇵🇰
قربانی سے ثابت ہوتی ہے۔ 🥀

Zia107
 

کبھی کبھی نا
انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ،
کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں۔
جیسے کہ
اپنا خیال رکھو،
تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جائے گا،
اچھے وقت کا انتظار کرو،
خدا کی ذات پر یقین رکھو،
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں،
ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں، بہت کچھ ہوتے ہیں.
خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں.

Zia107
 

پھر اک روز کہنے لگی ..!!
تم واپس اندھیروں میں لوٹ جاؤ..!! تم روشنیوں سے گھبرائے ہوئے صدیاں بھی یہاں گزار دو گے تو سکون نہیں پاؤ گے..!! میں بس نم آنکھیں لیے اس کی طرف دیکھے جا رہا تھا..!! کہنے لگی خواب تمہارے اکیلے کا نہیں تھا..!! لیکن تعبیر سب کے نصیب میں نہیں ہوتی ہے..!!تم نے کہا تھا میں ٹھہر جاتا ہوں..!! تم نے وعدہ نبھایا..!! تم ٹھہرے رہے..!! لیکن اب جاؤ..!! ہر زنجیر توڑ دوں ..!! جو تمہیں سکون دے اس راستے کا چناؤ کرو ...!! پھر چاہے وہ کوئی اندھیری رات ہو..!! یا کوئی اداس شام ...!!لیکن جیتے بغیر واپس مت لوٹ کر آنا...!!شاید تم اور میں ہم دونوں ہی انت جانتے ہیں...!! بس اب کی بار رحم مت کرنا ...!! 🍁

Zia107
 

باتوں کو بھلانے کی "عادت" ڈال لیجئے۔۔۔۔۔
ہر بات کو یاد رکھنا اپنے دماغ کا سکون خراب کرنا ہےاور اسے کباڑ خانہ بنانا ہےاور انسان چلتی پھرتی لاش بن جاتا ہے۔
زندگی کے کچھ مقامات پر لا پرواہ رہنا سیکھیے کیوں کہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی بلکل اسے طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی۔🖤🙂🥀

Beautiful People image
Z  : Assalam o alaikum - 
Zia107
 

Assalam o alaikum welcome koko nd mithi

Zia107
 

ماں ہر رشتے کا کردار نبھا سکتی ہے
لیکن ماں کا کردار
کوئی رشتہ نہیں نبھا سکتا 😍❤️

Beautiful Nature image
Z  : hm khair sy ghr a gy hn chutiyun py - 
Good morning
Z  : ASSALAM O ALAIKUM GOOD MORNING - 
Zia107
 

کُچھ لوگ آپ کے ساتھ اس لیے ہیں کہ !!
انہیں کوٸی اور نَہیں مِلا، اور کُچھ لوگ آپ کے سَاتھ تَب تک ہیں، جَب تک کوٸی اور نَہیں مل جاتا، اور کُچھ لوگ آپ کے سَاتھ اس لیے ہیں کہ،
” وہ آپ کے سِوا کِسی اور کو چَاہتے ہِی نَہیں🥀“.

نِکے نِکے پَنج بَچے سی 
پَنجے ای بیمار بڑے سی
ماں نے گھر دے کَم وی کیتے
نالے بچے سانبھے
اک ماں اے 
بیمار بڑی اے 
پنج بَچے نیں 
اپنے اپنے کماں دے وِچ کُھبے ہوئے نیں
ماں دیاں اکھاں بُوہے وَل نیں 
ماں دے دل چوں غم نہیں مُکدے
کیوں بچیاں دے کم نہیں مُکدے..؟
Z  : نِکے نِکے پَنج بَچے سی پَنجے ای بیمار بڑے سی ماں نے گھر دے کَم وی کیتے  - 
Zia107
 

ASSALAM.O ALAKKUM BHT BHT BHT MUBARAIK HO AND THANK U DUAOUN KY GIFTS BHYJNY KY LYE...KOKO AND MITHI

BY SHK GREATEST
Z  : BY SHK GREATEST - 
ASSALAM O ALAIKUM
Z  : ASSALAM O ALAIKUM - 
good hy na
Z  : good hy na - 
Zia107
 

ASSALAM O ALAIKUM FIRST SEHRI MUBARAKH

Zia107
 

جب رمضان کے مہینہ آتا ہے تو رحمت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔
(صحیح مسلم:2496)

Good morning
Z  : ASSALAM O ALAIKUM GOOD MORNING - 
assalam o alaikum
Z  : assalam o alaikum - 
Assalamualaikum
Z  : Assalamualaikum -