*دل کرتا ہے تمہیں پکاروں پھر سوچتی ہوں جس کو چھوڑتے وقت میری چیخیں نہ سنائ دی،
اس کو میری پکار سے کیا فرق پڑے گا 🙂💔
مسکراتے بہت ہو تم
کبھی خوش بھی رہا کرو
میں بھول جائوں تجھے ایسا کبھی ہوا ہی نہیں❣️
تیرے سوا میرے دل میں کوئی بسا ہی نہیں❣️
لگتی ہے نادان سی پر 🦋
جینے کا طریقہ جانتی ہے ❤️🩹
یہ لڑکی گہرے درد میں بھی 🥺
جینے کا سلیقہ جانتی ہے 🤍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain