عشق کے کوہ قاف میں ہوں ۔۔💞
عقل کے اعتکاف میں ہوں۔۔ ✨
پہلے پہل عزیز تھی دنیا ۔۔۔۔۔۔۔✨
آج کل اختلاف میں ہوں ۔۔۔۔✌️💯
#
صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسینؑ
چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حسینؑ
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ
سر حسین ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا
افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا
اِک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا😥
عشق اگر انتہا پر آ جائے تو
❤سر نیزے پہ اور قرآن لبوں پہ آجاتاہے۔
وہ چاند سے چہرے
منافق ٹھہرے مرشد__💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain