وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ہو
مزہ تو تب ہے ۔جب محبت ہو کسی کی باتوں سے
انداز مجھ کو بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے
پر تو تکلیف سے گزرے یہ مجھ کو گوارا نہیں
میرے چپ رہنے سے ناراض نہ ہوا کرو🙄😕
دراصل خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہے۔۔۔😜
دعا کرو اک کمال ہو جاۓ
میں نا رہوں میرا انتقال ہو جاۓ