Neend is very important... So go and complete your neend/sleep...
.... .........
better to avoid everyone again...
تیری باتوں میں وہ سکون ہے،
جیسے بارش کے بعد ہوا میں خوشبو ہو۔
تیری مسکراہٹ کو دیکھ کے لگتا ہے،
محبت اب بھی زندہ ہے، کہیں میرے اندر
تیرے بنا دل ادھورا سا لگتا ہے،
جیسے گیت بغیر ساز کے، سنسان لگتا ہے۔
میں اپنے دِل کے سب سے قیمتی کونے میں،
اِک تیری چاہت کو، سجا کر رکھوں گا
ایک سَکُون سا ملتا ہے، جب اُن سے بات ہوتی ہے،
گویا ہزاروں سال کی بے چینی کے بعد آرام مِلا ہو
ایک تم ہی تو ہو، جسے دِل اور دِماغ،
بڑی خُوش قسمتی سے ایک ساتھ چاہتے ہیں!
اُلجھا رہی ہے مجھ کو یہ کَشمَکش کہ میں
تجھ سے کروں شکایت یا تیرا شکریہ!
کچھ تو ہے جو رات کی نیند اُڑا دیتا ہے،
تُو ہی بتا، تجھے اپنا سمجھوں یا تیرا خیال؟
ہر بات میں اک رنگ ہے، ہر بات میں اک حُسن ہے،
!میں کِس طرح کہوں کہ تم سارا کمال ہو
"ہر بات میں اک رنگ ہے، ہر بات میں اک حُسن ہے،
میں کِس طرح کہوں کہ تم سارا کمال ہو!"
!ہزاروں چاند بھی آ جائیں تیری تنہائی میں،
وہ بات ہو گی نہیں جو تری نگاہ میں ہے"
👀
ہاں، فقط آنکھیں ہی دیکھیں، اور اِنہی میں کھو گئے
.
.اِن کی گہرائی سے پہلے، ہم وہیں کے ہو گئے!
mjhy neend aati nahi ha akelay main....
.
.
.
khuwaabo main aya krun main teray...
یہی ہے اندازِ تغافل تو قیامت ہوگی ...۔
کیا کرے گا وہ جسے ہم سے محبت ہوگی.
love me like you doooo.
laa llaaaa...
I'm in love with the shape of you ...
I know you told me I should stay away...
i don't care...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain