I like talking to myself...
.........!khamoshi bht bara jawab hai....
The one thing I hate is someone talking to others tooo while talking with you toooo....
sanam teri kasam
nikammmi awaaaam
vewafa tera yay masooom chehra....
they don't care about uh... No matter what you do.. they still talks to others while in your presence....
تیرے دل میں جو طوفانِ حسن برپا ہے
اسے کیا خبر دنیا کے تماشوں کی!
نگاہیں تھک گئی ہوں تو کیا ہوا، اے دوست
یہ عشق ہے، ابھی سیر نہیں ہوتی آنکھوں کی
میں دیکھنا چاہوں نُورِ قلب تمہارا
سمجھوں تمہاری طبیعت کا ہر راز
ڈوب کر اس میں وجود اپنا گنوانا چاہوں
کہ یہ دل، میرے عشق کا مرکز و آغاز ہو جائے!
pakhtoo na poyee day maaraa...
وہ جو دل میں تیرے ہے، بس وہ دکھا دے مجھ کو
میں تیری آنکھ نہیں، روح کو دیکھنا چاہوں۔
یہ نہیں کہ تجھے دیکھ کر بس لوٹ آؤں
میں تیرے دل میں سمندر سا اُترنا چاہوں۔
یقیناً آپ نے یہ خیال میرا مان لیا ہے
مگر سچ کہوں! یہ دل کہاں مانا ہے؟
تُو خود بھی خیال ہے اور مرا حال بھی تُو
تیرے ہر خیال پر دل قربان ہوا ہے
جب آنکھ کی تحویل میں آنسو ہی نہیں ہیں
کیا لینا ہے پھر دردِ محبت کو بہا کر
جو لے لیتے ہو یوں ہر ایک کا دل باتوں باتوں میں
بتاؤ سچ یہ چالاکی تمہیں کس نے سکھائی تھی
hmm....
I don't know what I speak... Idk why..
I don't like speaking to everyone.. Idk why...
kya yaaawr
masroof lOg
hmm busy...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain