Damadam.pk
Ziddi_Malik22's posts | Damadam

Ziddi_Malik22's posts:

Ziddi_Malik22
 

#ﭘﺮﮐﺸﺶ_ﺍﻧﺪﺍﺯ_ﮨﮯ_ﺍﭘﻨﺎ_ﺻﺎﺣﺐ..😘😘❤️
#ﺳﺎﺩﮔﯽ_ﻣﯿﮟ_ﺑﮭﯽ_ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ_ﻟﮕﺘﮯ_ﮨﮯ_ﮨﻢ...🥰❤️

Ziddi_Malik22
 

اداسیوں کا سبب جو لکھنا
تو یہ بھی لکھنا
کہ چاند تارے نہیں رہے وہ
شہاب آنکھیں بدل گئی ہیں
وہ زندہ لمحے
جو تیری راہوں میں آنے کے منتظر تھے
وہ تهک کے سایوں میں ڈهل گئے ہیں
وہ تیری یادیں-------خیال تیرے
وہ رنج تیرے------ملال تیرے
وہ تم سے میرے تمام رشتے
بچھڑ گئے ہیں اجڑ گئے ہیں
اداسیوں کا سبب جو لکھنا
تو یہ بھی لکھنا
لرزتے ہونٹوں پر لڑکھڑاتی
دعا کے سورج پگھل گئے ہیں
تمام سپنے ہی جل گئے ہیں

Ziddi_Malik22
 

*📌Current Affairs*
*کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلتے کیسز نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی*
*دنیابھر میں ہلاکتوں کی تعداد21ہزار سے تجاوز کر گئی ۔*
*4لاکھ 71ہزار زائد متاثر۔*
*ایک لاکھ13ہزارسےزائدافرادصحت یاب۔*
*اٹلی، سپین اور امریکہ میں دن بدن صورتحال بگڑنے لگی،*
*اٹلی، سپین اور امریکہ میں دن بدن صورتحال بگڑنے لگی، اٹلی میں مزید 683ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 7503ہوگئی۔۔ 74ہزار سے زائد متاثر ۔۔*
*سپین میں مزید 656افراد جان کی بازی ہار گئے۔۔تعداد3ہزار647ہوگئ۔*
*امریکہ میں بھی حالات خراب۔۔*
*ایک ہی روز میں 10ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔۔*

Ziddi_Malik22
 

السلام علیکم
معزز ممبرز آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے گھروں میں رہیں۔ اور توبہ استغفار بکثرت کریں۔ اللہ ہم سبکو اس آفت سے بچائے۔
آمین۔ثم آمین۔

Ziddi_Malik22
 

ایک بستی ایسی #بستی تھی جس بستی میں وہ بستی تھی 😐
جس بستی کے بسنے سے میرے دل کی #بستی بستی تھی 😘😶نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!
تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... 💕

Ziddi_Malik22
 

ایک بات پر ایمان رکھیں جو انسان ہمارے حق میں بہتر نہ ہو رب اس انسان کو ہم سے دور کر دیتا ہے"- 💔🥀
✌🥀

Ziddi_Malik22
 

پھر لوٹ کے ہم نہ آئیں گے
تھک ہار کے دن کے کاموں سے
جب رات کو سونے جاؤ گے
نیندوں میں اپنی پاؤ گے
تب یاد تمہیں ہم آئیں گے
پھر لوٹ کے ہم نہ آئیں گے
اک روز یہ رشتہ چھوٹے گا
دل اتنا زیادہ ٹوٹے گا
پھر کوئی نہ ہم سے بولے گا
پھر ہم نہ آنکھیں کھولیں گے
پھر تم سے کبھی نہ بولیں گے
آخر اس دن تم رو دو گے
اور ہم کو تم کھو دو گے
تم دوست کسے پھر بولو گے
تب یاد تمہیں ہم آئیں گے
بہت یاد تمہیں ہم آئیں گے
پھر لوٹ کے ہم نہ آئیں گے.
جب مٹی میں سو جائیں گے.

Ziddi_Malik22
 

میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں 🔥
ادھر آو،یہاں بیٹھو! تمہیں جادو سکھاتا ہوں❤

Ziddi_Malik22
 

فریبی بھی ہوں، ضدی بھی ہوں، بدکلام بھی!!!🌝👌🔥
معصومیت کھو دی ہے میں نے، وفا کرتے کرتے...!!🌚🍁💯

Ziddi_Malik22
 

گالیاں دینے والی لڑکیاں!
دل کی بہت اچھی ہوتی ہے😍🙈😂😂😂😂

Ziddi_Malik22
 

ابھی تک مارکیٹ میں
میرے پاس تم ہو
والے پاپڑ اور چھالیہ نہیں آئی
لگتا ہے پاکستانی اب کچھ سدھر گئے ہیں 😂😂

Ziddi_Malik22
 

جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ 😌
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں۔😒😂🤣🤣🤣✌🏻

Ziddi_Malik22
 

Good Morning everybody

Ziddi_Malik22
 

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا,
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا.!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم,
کچھ نگاہوں سے کہنا؛زباں پہ تالے رکھنا..!!
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو,
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا..!!
تم لوٹ آو گے اتنا یقیں ہے مجھ کو,
میرے لیے کچھ وقت نکالے رکھنا....!!
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں,
میرے لیے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا..!

Ziddi_Malik22
 

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا,
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا.!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم,
کچھ نگاہوں سے کہنا؛زباں پہ تالے رکھنا..!!
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو,
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا..!!
تم لوٹ آو گے اتنا یقیں ہے مجھ کو,
میرے لیے کچھ وقت نکالے رکھنا....!!
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں,
میرے لیے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا..!

Ziddi_Malik22
 

جڈاں قسمت وچ نیں پیار لکھیا اساں پیار دے قابل کیا تھیسوں
ساڈی جیب اچ خالی کاغذ ہن بازار دے قابل کیا تھیسوں.
ساڈے لب تے چپ دے جندرے ہن اظہاردےقابل کیا تھیسوں.
(بے وس) مقدر مار ڈتے دلدار دے قابل کیاتھیسوں...

Ziddi_Malik22
 

کَساں جھل کے پِٹنڑ کجاکی نئیں... پئے پِیڑ جنڑآیئے چَج اچ
کُرلاٹ کُجا اُچا ساہ ممنوع اے... سنگتاں تے بھرم دے کَج اچ
بندا جِبھ نوں عمر سزا کر چھوڑے .. جے ھووے اُرکا ظرف دے جج اچ
کہڑی صفت اے #صِدق وسیب دے ساہویں ... گھتی وتنڑاں سجنڑ نوں چھج اچ

Ziddi_Malik22
 

تمہیں معلوم بھی ھے میں تنہا جی نہیں سکتا
میری عادت بدلنے تک میرے ساتھ رہ جاؤ....!!❤

Ziddi_Malik22
 

Love is the best feeling of world or universe 😍😚😘 😙
But love shold be love
And love your life

Ziddi_Malik22
 

کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹