اپکے دم سے خوشیاں تھیں میرے جہاں میں۔
میرے ابو آپ کو ڈھونڈوں کہاں میں۔😭
کبھی ایسی کیفیت سے گزرے ہیں جب آپ بےتحاشا رو رہے ہوں لیکن آپ سے یہ نہ بتایا جا رہا ہو کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں اور کیوں رو رہے ہیں.🥺💔
حلال ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے😊✅
الله ہمیں ان کے ساتھ رکھے جو محض دنیا کا ہی نہیں بلکہ آخرت میں بھی ساتھ ہو ہمارے💞💞
❣️ اللهم امين يارب العالمي
Pye wafa ab wapsiii.aja na yar atny sal.gauzar chuka hy lout ao na yar missing😑😑
اُس کے رویّوں نے مجھے...🙂
اُس کے بغیر جینا سکھا دیا.
*اکھیاں چے پانی*
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😑😑😑
میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ انسان کو کبھی بھی حساس نہیں ہونا چاہیئے ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں!
ہر تعلق کی حقیقت ، وقت بتا دیتا ہے -
*بعض اوقات آپ سے شدید محبت کرنے والا انسان آپ کو لڑاکا ... چڑچڑا ... اور کم حوصلہ لگنے لگتا ہے ... جبکہ درحقیقت وہ بہت سارے محاذوں پر آپ کو بتائے بغیر تنہا لڑ رہا ہوتا ہے ... اور تھک جانے پہ بس آپ سے الجھنے لگتا ہے۔*
Tu passs hy to zindagiii.......😇🤗
𝙴𝚒𝚍 𝙼𝚞𝚋𝚊𝚛𝚒𝚔 🌸♥️
𝙼𝚊𝚢 𝙰𝚕𝚕𝚊𝚑 𝙱𝚕𝚎𝚜𝚜𝚎𝚍 𝚞𝙷 𝙼𝚘𝚛𝚎 𝚊𝚗𝚍 𝙼𝚘𝚛𝚎 𝙷𝚊𝚙𝚙𝚒𝚗𝚎𝚜𝚜 🫣
میری الَّلہ جی سے یحی دُعا ہے 💘
آپ، آپ کے گھر والے اور آپ سے جُڑے سارے لوگ ہمیشہ خوش رہیں (آمین) ثم آمین 🌟
𝚂𝚝𝚊𝚢_𝙱𝚕𝚎𝚜𝚜𝚎𝚍 𝚊𝚗𝚍 𝙰𝚕𝚠𝚊𝚢𝚜 𝚋𝚎 𝙷𝚊𝚙𝚙𝚢 𝚊𝚗𝚍 𝙼𝚘𝚛𝚎 𝙷𝚊𝚙𝚙𝚢 😁💛
𝗥𝗲𝗴𝗮𝗿𝗱𝘀: ~*FARI AWAN*~ 🤗
مجھے گرتے ہوئے پتوں نے سکھایا بوجھ بن جاؤ گے تو آپنے بھی گرا دیں گے☺
🙂🥺❤🩹"ایک دن ہو گا جب میری کوئی پوسٹ نہیں ہو گی کوئی حدیث نہیں ہوگی کوئی آیت نہیں ہو گی دن گزرتے جائیں گے آپ سب کو لگےگا offlineہوں تب میرے حق میں دعا کر دیجےگا اللّه اپنی رحمت سے مجھے بخش دے اور میرے گناہوں کو بخش دیجئے یا ربی آمین ثم آمین یا رب العالمین."🙂❤🩹
Dilon k hal ALLAH k siwa koi nhi janta🙂
Tanu wakhaaa bagaaar sada honda nhi guzaaaraaaa..........😻
Brish beee miss calls darhe hy😕lgta hy mahngai na brsh par b text lga dea hy😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain