محبت خوبصورت ہے
مگر کہانیوں تک🌚
خیال یار میں نیند کا تصور کیسا
آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی
Lakha hy kya.......😐lakeron maaa.........Mujh parhna.......nhi Ata😐
Sana ek b post ir mat krna ma is k like nhi hun sory yr😑😑😐
محبت تو بہت دور کی بات تم تو ہماری نفرت کو بھی ترسو گے
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
Bndr 4u
Tum ma fell krna wali vins b hy🙄🙄🙄🙄😂😂
Tum or kon hiskta hy😂mera jigr k kharab tukraaa😉😉😂
بیوی: کبھی آپ نے کسی کا بھلا کیا ہے...؟ شوہر: کیوں نہیں تم سے شادی جو کی ہے...meri dost or uska husband 😜
میں حقیقتوں سے واقف لڑکی
اپنے اہم ہونے کا وہم اب نہی پالتی💔
میزبان: بھائی بلا تکلف بتائیں آپ چائے لیں گے یا ٹھنڈا.....؟ مہمان: چائے کے تیار ہونے تک ٹھنڈا چلے گا......as a me😂
استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟ پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔ استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا
روٹھو اگر ہم سے تو جان لینا منانے کا ہنر بھول گئے ہیں ہم
Mera hona tumhra lia koi v maina nhi rakhta na.... Mera na hona tumhy roola daga💛💛
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
I dont have time to hate people who hate me
because I am too busy loving people who love me.
محبت کا ب بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain