Tumhre de hue dp mny aj tak badli nhi k or agar baadl ge to sarf meri qabar k takhti...
Suno tumhra jana k bad tumhra nam k logon sy b nafrat krti hun.... 😑😑
ڈال دینا میری لاش پے کفن اپنے ہی ہاتھوں سے کہیں تیرے دیے ہوٸے زخم کوٸی اور..
نہ دیکھ لے

Mera Marna K Elan Tumhy Chohka Daga Zarur.
ﺳﻨﻮ
ﺷﺠﺮ ﺟﺐ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ
ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺍﮌ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﻨﻮ
ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ
ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﺑﻬﯽ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﻧﺎ
اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جا ئے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جا ئے۔
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
🌻 بھر آئیں نہ آنکھیں تو اک بات کہوں
اب تم سے بچھڑنے کے امکان بہت ہیں 🌻
Aj bht arsa bad sabko tang kea or bht hasi..... ❤❤dil sy happy 😀
ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘A.. smjy ya smjaooo
وَھُوَ مَعَکُمٗ اَیٗنَ مَامَکُنٗتُمٗ🦋
وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے تم جہاں کہیں بھی ہو💯❤️
Ishq..... Mtlb... Dunya khtaam.......
Kuch krna wali hun kal sy sab dua krna mera haq ma bahtr ho❤️🙂😊
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
Mujh kisa dhunda sabny 🥺
اپنے ہی جیسا کرتا ہوں کوئی تلاش صاحب
بنتی نہیں میری ..........کسی بہترین سے!
عشق کے سمندر میں غوطہ لگایاپانی بہت ٹھنڈا تھا میں باہر نکل آیا
Suno jana aj dil bht udas hy shayd k aj qabar yad kr rhe hy...
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain