juma jumha 8 din hua hai mbl use krty hua aye bary damdam pa couple bny bathy hy😂AJ couple bny bathy hy Kal inky ghr Waly nhi mana ga tharkiiii hazarat😂
aa Kuch larkion Sy darkhwast hai mahrbani kr k apny bndo ko khud control kren Meri post pa aka follow k bhnk na mnga shukriaaa or agar ma follow krti hun to ma Bhai smj kr krti hun...🤣
Ma tujh yad krti hun wafa ALLAH tumhy apny hifzo emaan ma rakha humsha jahn. be ho Khuda tumhy Dunia jahnnnn k hr Khushi de ameeen sumaaamen misss you yraaaa
*تہجد* رات کے تاریک ترین پہر میں، جب کوئی شخص اپنے رب کے حضور حاضر ہوتا ہے، تو وہ رب اُس بندے کے دل میں آنے والی ہر دعا کو قبول کرتا ہے۔ تمہاری ناممکن خواہش، تہجد ممکن بنا سکتی ہے۔ ہر تکلیف سے تہجد تمہیں شفا دلا سکتی ہے۔ تم سوچ بھی نہیں سکتے کہ ایک تہجد تمہیں کیا کیا دلوا سکتی ہے۔ تہجد معجزات کا دوسرا نام ہے۔ ❤️ 💯
میں فقط تمہاری ہوں🫠 سنو اے رگ جاں🥹 مجھے اس نام سے مت پکارو جس نام سے لوگ پکارتے ہیں🍂 مجھے اس نام سے پکارو جس نام سے تم پکارنا چاہتی ہو♥️ کیونکہ میں لوگوں کی نہیں فقط تمہاری ہوں۔۔🖤