Ye KaFi hai k Wo
mera Hua tha kabhi
Es bat ko Choro k wo ab Kis ka hai 💔
(K)
Kisi bhul Jao Tumhe
Mare naam Main bhi
apka HaraF aata hai 💔
Tum Ne Sath naHi Diya Wrna
Mujhe Sabit krna Tha kay
Har MarD beWaFa Nahi Hota 💔
KhaaLii PaaN
کوئی پر فیکٹ نہیں ہوتا ، لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں ، بیزاری ہو تو خامیاں ۔💜✨🥺
ہم سا سیاہ نصیب بھی ھو گا کوئی کہیں!!؟؟؟
اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا❤🔥
ہر لفظ کے تمام معانی میں ہم بھی تھے،
کیا دور تھا کہ تیری کہانی میں ہم بھی تھے
۔
سیلابِ غم میں جانے کہاں بہہ گئے وہ دن،
جب تو بھی موج میں تھا، روانی میں ہم بھی تھے.
مجھے بھی ملے تھے ،کچھ رشتے پھولوں جیسے
آپ تو واقف ہو پھولوں کی عمر زیادہ نہیں ہوتی
فطرتاً تنکا ہوں، بنتا ہوں سہارا جس کا.!!
وہ ڈبو کر مجھے، خود پار چلا جاتا ہے.!!
غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے.!!
غم وہیں رہتا ہے، غم خوار چلا جاتا ہے.!! 🙂🖤
*کیوں کسی کی اُمید رکھتے ہو* ✨
🙂🥀 صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے✨🙂💔*
*_کتنا سکون دیتا ہے اُس جگہ بیٹھ کے رونا_*
*_جہاں الله کے سوا کوئی سُننے والا نہ ہو_* ❤
°•♡🦋🌸
مجھے بے جان سا کر گیا 💤🍁
صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا ،،،،
😪
`اب بھی آ جاتا ہے میرے خیالوں میں وہ
آج بھی لگتی ہے حاضری اس غیر حاضر کی
اپنی زبان کو اپنے کنٹرول میں رکھیں۔ تعلق جڑ جاتے ییں۔ ٹوٹے دل نہیں جڑتے۔💔
*💕کوششـں کریں کہ آپ کے الفـاظ خـامـوشـی تـوڑیں لیکـن کسی کـے دل کو نہیـں 🙂*
*لوگ سـوچتے ہی نہیـں اور بـول کـر چلے جـاتـے ہیـں*
*چــاہے إسـں کے بعـد سننـے والا اٹھ کر کھـڑا ہـی نـہ ہـو سکــے💕*
`اگر تم کچھ سیکھنـــا چاہتے ہو.`
`تو انسان سے نہیں قــــرآن سے سیکھو!`
عورت کو سامنےآتے دیکھ کر سر جھکانے والا کمزور نہیں ✨
بلکہ غیرت مند والدین کا غیرت مند شہزادہ ہوتا ہے 🌹
💯✍️
سوچتا ہوں خود سے ملوں کسی دن
سوچتا ہوں کیا کہوں گا؟ کہاں تھا اتنے دن
محبت ہجر یوسف ہے
بینائی چھین لیتی ہے
ادھورا ہی رہامیرا ہرسفر
کبھی راستے کھوگئے کبھی ہم سفر❣️
💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain