💫 *سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کیئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہو جاتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
کردار سے بنائیں _ معیارِ زندگی
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجئے
_ہمیشہ یاد رکھیں_
*انگور کا رس نکالنے کے لیے اسے کچلا جاتا ہے.*
*ہیرا سخت دباؤ میں جنم لیتا ہے.*
*زیتون سے تیل نکالنے کیلئے اسے دبایا جاتا ہے.*
*بیج سخت اندھیرے میں پروان چڑھتا ہے.*
_*لہذا.!!*_
*جب آپ کچلے جا رہے ہوں, سخت دباؤ میں ہوں, نچوڑے جا رہے ہوں اور آپ کے ارد گرد سخت اندھیرا ہو تو یہ یقین رکھیں کہ آپ بڑی منزلوں کے لیے تیار ہو رہے ہیں.*
stay Alone Stay Innocent 😎
معاملہ تھوڑا سنگین ہیں 🙄
جانی 🚷
یہاں ہر کوئ رنگین ہیں ⁉️
دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے
صاحب
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے
ہاں میں ایسا ہی ہوں
مدتوں کا تعلق
اک ہی ضد پہ ختم کرنے والا____✋🔥
"سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے انسان خود کو مضبوط بنائے"!🌸❤
_______💕💯
ہمارے خون میں اک اور بات شامل ہے
ہمارے بڑوں نے بڑی درگزر سکھائی ہے۔💔
جو بھی جاتا ہے وہ واپس نہیں آتا
غالبا_______زیر زمیں آرام بہت ہے😓
مرشد.!
لوگ خوشیاں نہیں,
اب سبق دیتے ہیں..! 🔥🔥
ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😊
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے❤
#بنا_مطلب_دے_کوئی_یار_نھی💗
سائیں
#بڑے_یار_بنا_کے__ویکھن💗
nend mout Kisi kisi Ko sukoon ki ati h MuRshid 😊
muRshid
ﺳﻮﺍﻝ ﻧﻤﺒﺮ 5 ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻮﺍﻝ
ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺁﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﭘﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ
ﺟﺒﮑﮧ ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺁﺭ ﺩﺭ
ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﺎ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺭﺥ
ﺳﻮﺍﻻﺕ ﺗﻮ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﺌﮯ
ﺳﻮﺍﻝ ﻧﻤﺒﺮ 1
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺭﺍﺕ 12 ﺑﺠﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﻧﮑﻠﯽ
ﺳﻮﺍﻝ ﻧﻤﺒﺮ 2
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﮐﺴﯽ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﻧﺎﻣﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﮨﯽ ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺭﯾﭗ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﺘﺎﯾﺎ ؟
ﺳﻮﺍﻝ ﻧﻤﺒﺮ 3
ﺟﺐ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺎ ﻋﺰﯾﺰ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺟﻨﮕﻞ ﯾﺎ ﺟﮭﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﭼﻠﯽ ﺁ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍﺏ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺎ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺗﮭﺎ
ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﺰﯾﺰ ﮔﺠﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ ﺳﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﺍﺭﺩﺍﺕ ﭘﺮ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ
ﺳﻮﺍﻝ ﻧﻤﺒﺮ 4
ﻣﺪﻋﯽ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺎ ﻋﺰﯾﺰ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﺎ؟
ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺧﻮﺩ ﻣﺪﻋﯽ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﺑﻨﯽ
ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﺎﺭ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﻔﻨﺲ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺍﻥ ﭘﮍﮪ ﺗﮭﯽ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain