Stay Alone stay happy
Oye Dafa Ho 😁😎
*رہنے کی سب سے بہترین جگہ اپنی اوقات ہے۔پر آج کل کُچھ لوگ ہواؤں میں بھی رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
*ہواؤں میں نہیں بلکہ زمین پر رہیں۔جو زمین پر ہوتا ہے وہ گرتا نہیں ہے اور ہواؤں میں رہنے والا ہمیشہ گرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!*
وہ علـــم بیکار ہــے
جو انســــان کو کام
کرنا تو سیکھـــا دے
لیکن زنـــدگی گـــزارنے کا
سلیــــقہ نہ سکھائـــے.
*جو ذہن اپنی لذتوں کا غلام اور روح اپنی خواہشوں کی قیدی ہوتی ہے۔وہ ایک بنجر زمین کی مانند ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
*ہر شخص اپنا درخت الگ الگ لگانا چاھتا ھے۔یہی وجہ ہے کہ انسانیت کا باغ تیار نہیں ہوتا۔مطلب یہ کہ ہر شخص اپنا فائدہ سوچتا ہے کسی دوسرے کا نہیں اور جب دوسروں کا فائدہ نہیں سوچا جائے گا تو انسانیت کہاں سے آئی گی۔اصل میں دوسروں کے بارے سوچنا ہی تو انسانیت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!*
*اگر تم اپنے دماغ کے غلام بن گئے تو کوئی تمہیں ہارنے سے نہیں روک سکتا اور اگر تم نے دماغ کو اپنا غلام بنا لیا تو دنیا کی کوئی طاقت تمہیں ہرا نہیں سکتی....!!!!*مرشد
*💫راســـــــــتہ ایک ہی تھاحضرت موسی علیہ السلام گزر گئے اور فرعون ڈوب گیابھروسہ راستے پر نہیں اللّه پر کرو.مرشد
Oyee مرشد sun
"✨🥀"
رشتوں کی قدر کرلیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرسکتیں!🙃💯
👈کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے اے دوست💔
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے😍مرشد
#ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی #کچھ دینے آیا ہے....😕مرشد
#زخم ہو تو رکھ لینا #عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔
*_#_❣️😊💯✍️*_
💫💫💫
*✍🏻✍🏻کچھ لوگـــــ اپنے خلاف تو ایکــــــ لفظ بھی برداشت نہیــــں کر سکتے....!!!*
*لیکن اپنا زیادہ تر وقت دوســــروں پر تنقید میں صَرف کر رہے ہوتے ہیـــں...!!!*
✍🏻✍🏻✍🏻
مرشد Aa gya 😂
I am مرشد
سنو جاناں
جس کو میں کی ہوا لگی
پھر اسے نہ دوا لگی نہ دعا لگی
*آخر گزر ہی جائے گی حیات*
*یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے..!*مرشد
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣ مرشد* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔
💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞
نبھانے والا آپ کی ہزار غلطیاں بھی معاف کر مرشد دیتا ہے
اور چھوڑنے والا بنا غلطی کے بھی چھوڑ دیتا ہے
*_میں بہت جلد زمانے سے بچھڑ جاؤں گا_*مرشد
*_آیئے مجھکو کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں_*🔥🖤
😊💯✍️*_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain