Damadam.pk
Zidii_HeRo's posts | Damadam

Zidii_HeRo's posts:

Zidii_HeRo
 

جب ستارے ہی نہیں مل پائے🍂🍁
لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے🍂🥀

Zidii_HeRo
 

*السلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركاته*
*اے عرشِ عظیم کے مالک! اے حکمت والے! اے کائنات کے رب! ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئے باعثِ رحمت بنا دے۔ رزق وسیع عطاء کر دے۔ کارزارِ حیات کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطاء فرما۔* *آمیـــن ثم آمیـــــــــــــن*
*صبح بخیر*

Zidii_HeRo
 

قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل ہائوسنگ سوسائیٹی ہے
جہاں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملے گا
باقی پانی، سیکیورٹی روشنی ،ہوا، باغات کا انتظام آپکو خود وہاں شفٹ ہونے سے پہلے کرکے جانا ہے
خود بھی تیاری کیجیئے اور دوسروں کو بھی تلقین کیجیئے...🖤💫🙂

Zidii_HeRo
 

*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥💯*

Zidii_HeRo
 

_مظبوط بنو اور ثابت قدم رہو۔🥀❤🩹
_زندگی ماں نہیں جو ترس کھائے گی۔😶🫥

Zidii_HeRo
 

" اور پھر جب پسند کی چیز ہی نہ مِلے تو پھر جو مرضی مِلے کیا فرق پڑتا ہے! ۔ " 💔🙂

Zidii_HeRo
 

*ایک ہنستی ہوئی اداسی ہے اور چہرے نہیں ہیں میرے پاس

Zidii_HeRo
 

zindagi....matlab ?

Zidii_HeRo
 

*صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے..🥀💔*

Zidii_HeRo
 

کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں...!!🖤🍂
اورکتابوں کی طرح بہت خاموش هوں میں۔۔۔!!💔🥀

Zidii_HeRo
 

وہ آپ کو ایسے چھوڑ جاتے ہیں جیسے وہ محض آپ کے پاس سے گزر رہے تھے..!"❤️🩹

Zidii_HeRo
 

اتنے خوش بخت حقیقت میں کہاں ہیں ہم لوگ🥀🫀،
جتنے خوش باش ہم تصویروں میں نظر آتے ہیں،،🫀🥀

Zidii_HeRo
 

میں مروں گا تو فقط دم گھُٹنے سے ……
میرے گلے پہ اُن سارے الفاظ کے نشاں ہوں گے
جو میں کبھی کہہ نہیں پایا.... 💔

Zidii_HeRo
 

میں نے خدا کی سمت جو بھیجا ہے خالی خط🖤
کچھ بھی نہیں بتایا کہ سب جانتا ہے وہ____🙂

Zidii_HeRo
 

*لوگ اب ناراض نہیں بیزار ہو جایا کرتے ہیں "🙂🥀💔*

Zidii_HeRo
 

everything is temporary 💔

" ایک آواز کی دوری پہ کھڑا ہے کوئی
ایک آواز کی دوری بھی بہت ہوتی ہے
Z  : " ایک آواز کی دوری پہ کھڑا ہے کوئی ایک آواز کی دوری بھی بہت ہوتی ہے - 
وسائل پر قابض لوگ، 
غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔۔۔۔۔😥 💔
Z  : وسائل پر قابض لوگ، غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش - 
Zidii_HeRo
 

😊💔ہمارے پاس ایک ہی موقع تھا ایک ہونے کا
ہمارے دین میں تو سات جنم بھی نہیں ہوتے

Zidii_HeRo
 

ہر کسی نے ساتھ دیا تھا💜🥀
🖤مرشد🖤
لیکن اپنے اپنے مطلب تک🔥🩸