ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے🥀 ZiDii_HeRo
-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🔥🌸ZiDii_HeRo
#بُرے_نہیں_تھے_ہم 🔥
#بس_وقت_نے_ہمیں_بگاڑ_دیا
ZiDii_HeRo🔥
رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ
امی جان نے کہہ دیا ہمارا لڑکا شریف ہے 🙈🙈
پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔🙊😂
شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂😜
جو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے۔
وہ صرف ڈرامے کی آخری
قسط میں پائی جاتی ہے۔
😄😜🤣🤪
گلی سے گزرتے وقت اپنے والے کو موٹر سائیکل کی آواز سے
پہچان لینا بھی پاکستانی عورتوں کا ٹیلنٹ ہے ۔ 😂😂
آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇
نئی تے قسمیں نالیاں وچ ڈگدے تے کنداں وچ وجدے میں آپ ویکھے😂🤣✌🏻ZiDii_HeRo
"پہلے لوگوں کے پاس ملنے کا وقت نہیں تھا🙂✌
"اب وقت ہی وقت ہے، اب مل نہیں سکتے!💯🔥ZiDii_HeRo
#تـــــم_جـــلن_بـــرقــرار_رکھـنا_ 🤟👻
#ہــــم_جـــلوے_بـرقــرار_رکــھیں_😋🍁
#___follow 2 follow🌝👊
#میرا_معیار کیا ہے #کچھ بھی نہیں-🍁💫
#دیکھ اک "#سادہ" سا #لڑکا ہوں-❤🔥ZiDii_HeRo
#کوئی #مجھے #پڑھ پائے 🔥
#اتنی #کسی کی #تعلیم نہیں✌ZiDii_HeRo
❤میرے دل نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا!۔۔۔۔۔👍
❤یہ بات الگ ہے کہ مجھے ثابت کرنا نہیں آتا!۔۔۔۔۔👍ZiDii_HeRo
میری پوسٹس واٹر پروف ہوتی ہیں یقین نہیں ہے تو موبائل میں پانی ڈال کر دیکھ لیں۔۔۔۔۔😀😀😀😜
پانی کو ابال کر پیا کریں کیونکہ
مچھلیوں کے بچے پیمپر نہیں پہنتے🙊🙊😂😂😂
کتنا رویا تھا وہ محبوبہ کو موبائل
گفٹ دےکر
فراز
جب رات تین بجے تک سنتا رہا
؟
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن
پر مصروف ہے....😁😀😋🙏ZiDii_HeRo
چھوڑو محبت کو ۔۔۔۔۔۔
بجلی کی تار پکڑو۔۔۔۔
قسمے آخری سانس تک نہیں چھوڑے گی۔۔۔😝😏ZiDii_HeRo
مرد کی خوبصورتی اس کے اخلاق سے۔ عورت کی
خوبصورتی چہرہ دھونے کے بعد پتہ چلتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣ZiDii_HeRo
وہ لوگ کبھی جیت نہیں سکتے👉
جو دوسروں کو ہرانے کا سوچتے ہوں👈ZiDii_HeRo
بہت سدھرگیا ہوں 🔥
💗
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سےZiDii_HeRo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain