جن کی اُمید صرف الله سے ہو
وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے
ZiDii_HeRo
اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر اُنگلیاں
جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی
ZiDii_HeRo


ایرے غیرے کو ٹہرنے کی اِجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ہونے دیا .......!!!!! 😊🥀
ZiDii_HeRo

زندگی کو اتنی سستی نہ بناٶ 😡
کہ دو کوڑی کے لوگ کھیل کرچلے جا ٸیں😡
ZiDii_HeRo
منافقوں سے عـرصہ ہوا، اب یاریاں کم ہیں
سکُونِ دل میسـّرہے ، کئی بیماریاں کم ہیں
ZiDii_HeRo
"َخود کو کچھ سمجھنے #والوں کو...!!😙
"ہم کچھ بھی نہیں #سمجھا کرتے..!😜
ZiDii_HeRo
تعلق میں اداکاری کا نہیں...!!❤
وفاداری کا معاملہ رکھئے...!!💞
ZiDii_HeRo
#منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے✌
💯
#بڑے_🔥🔥با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں✌💞
ZiDii_HeRo
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤
ZiDii_HeRo
صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے...🥀🔥
#
ZiDii_HeRo
محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں🔥
ZiDii_HeRo
____ دنیا میرے مزاج سےتھی مختلف بہت !!!!!
🔥 اپنا الگ جہاں _____ بسانہ پڑا مجھے !!!!
ZiDii_HeRo
˙·٠•●♥ حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__
*بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں__.. ♥●•٠·˙
ZiDii_HeRo
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥
ZiDii_HeRo
❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤
❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊
ZiDii_HeRo
انســـــــان بہــــــــت اچـــھا تــھا ..
یہ لفظ سُننے کیلیے مرنا پڑتا ہے ..
ZiDii_HeRo
"انسان بہت خود غرض ہے،
پسند کرے تو برائی نہیں دیکھتا
نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا 💯🔥
ZiDii_HeRo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain